• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔محکمہ سماجی بہبود کے زیر اہتمام کشمیر یکجہتی ریلی

webmaster by webmaster
نومبر 22, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ۔محکمہ سماجی بہبود  کے زیر اہتمام  کشمیر یکجہتی ریلی

لیہ(صبح پا کستان ) کشمیر یو ں سے اظہار یکجہتی اور جدو جہد آزادی کی حما یت کے لئے پا کستانی قوم اپنی اخلا قی اور سفارتی ذمہ داری ادا کر رہا ہے جو ان کی آزادی تک جا ری رہے گی

یہ با ت کشمیر آوورز کے تحت ہفتہ وار احتجاجی ریلی کے اختتا م پر اے سی لیہ نیا ز احمد مغل نے اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی۔ ریلی کا اہتمام ضلعی انتظا میہ، محکمہ سماجی بہبود نے کیا تھا جس میں ڈی ڈی سما جی بہبود مشتاق حسین ملک، سی ای او تعلیم محمو د حسین ملک، ڈی او تعلیم شاہدہ پروین، ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن خان، ڈسٹرکٹ پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر خواجہ محسن رسول، سلیم دانش، مہر نوید ظفر، ملک الٰہی بخش جو تہ کے علا وہ غیر سرکا ری تنظیمو ں کے نما ئندوں، سپیشل ایجو کیشن کے طلبا ء و اساتذہ، پیرا میڈیکل سٹاف اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی،ریلی کے اختتا م پر ملکی سلا متی و استحکا م اور کشمیر یو ں کی آزادی کے لئے دعا کی گئی۔

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ ایل پی جی ڈیلر اور ڈسٹری بیوٹرز کے لئے سول ڈیفنس آگا ہی سیمینار

Next Post

لیہ۔ محکمہ پاپولیشن کے مرحوم ملازمین کی بیوہ خواتین میں 32لاکھ ما لیت کے چیک دینے کی تقریب

Next Post
لیہ۔ محکمہ پاپولیشن کے مرحوم ملازمین کی بیوہ خواتین میں 32لاکھ ما لیت کے چیک دینے کی تقریب

لیہ۔ محکمہ پاپولیشن کے مرحوم ملازمین کی بیوہ خواتین میں 32لاکھ ما لیت کے چیک دینے کی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان ) کشمیر یو ں سے اظہار یکجہتی اور جدو جہد آزادی کی حما یت کے لئے پا کستانی قوم اپنی اخلا قی اور سفارتی ذمہ داری ادا کر رہا ہے جو ان کی آزادی تک جا ری رہے گی یہ با ت کشمیر آوورز کے تحت ہفتہ وار احتجاجی ریلی کے اختتا م پر اے سی لیہ نیا ز احمد مغل نے اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی۔ ریلی کا اہتمام ضلعی انتظا میہ، محکمہ سماجی بہبود نے کیا تھا جس میں ڈی ڈی سما جی بہبود مشتاق حسین ملک، سی ای او تعلیم محمو د حسین ملک، ڈی او تعلیم شاہدہ پروین، ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن خان، ڈسٹرکٹ پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر خواجہ محسن رسول، سلیم دانش، مہر نوید ظفر، ملک الٰہی بخش جو تہ کے علا وہ غیر سرکا ری تنظیمو ں کے نما ئندوں، سپیشل ایجو کیشن کے طلبا ء و اساتذہ، پیرا میڈیکل سٹاف اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی،ریلی کے اختتا م پر ملکی سلا متی و استحکا م اور کشمیر یو ں کی آزادی کے لئے دعا کی گئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.