• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت کے جانے کی تاریخیں مل رہی ہیں، سابق نگران وزیر اعلیٰ کا دعویٰ

webmaster by webmaster
نومبر 23, 2019
in First Page, لاہور
0
حکومت کے جانے کی تاریخیں مل رہی ہیں، سابق نگران وزیر اعلیٰ کا دعویٰ

لاہور ۔ سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے کہاہے کہ حکومت اور اپوزیشن اس وقت بے یقینی کاشکار ہیں ، حکومت کے جانے کی تاریخیں مل رہی ہیں ۔

دنیانیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک“میں گفتگو کرتے ہوئے حسن عسکری نے کہا کہ حکومت کے جانے کی تاریخیں مل رہی ہیں ،ایسی باتیں پچھلی حکومتوں کے بارے میں بھی کی جاتی رہی ہیں لیکن حکومت میں ہم کو بے یقینی کی فضا نظر آتی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم نے نواز شریف کوجو آفر کی تھی ، اس میں شرط لگائی تھی لیکن وہ ہائیکورٹ کے فیصلے پر بغیر شرط کے چلے گئے ۔ اب اس بارے میں باتیں کرنا توانائی کو ضائع کرناہے لیکن لگتاہے کہ عمران خان کو اپنے ساتھیوں کی طرف سے کچھ باتیں کی جارہی ہیں۔

حسن عسکری کا کہنا تھاکہ حکومتیں تقریریں نہیں کرتی بلکہ کچھ کرکے دکھاتی ہیں ، تبدیلی کی باتیں تو آپ کرچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن میں بھی اس وقت غیر یقینی صورتحال ہے ،حکومت کو گرانے کی باتیں کی جاتی ہیں لیکن حکومت کیخلاف ایسی کوئی تحریک کامیاب ہوتی نظر نہیں آرہی ہے ۔

Post Views: 34
Source: ڈیلی پا کستان نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

چوک اعظم۔ شہرمیں آوارہ کتوں کی بہتات، طلبہ راہ گیر کو کاٹ لیا

Next Post

کروڑ لعل عیسن۔ پولیس کی بروقت کاروائی ، ڈکیتی و اغوا کے مسلح ملزمان گرفتار

Next Post
کروڑ لعل عیسن۔ پولیس کی بروقت کاروائی ، ڈکیتی و اغوا کے مسلح ملزمان گرفتار

کروڑ لعل عیسن۔ پولیس کی بروقت کاروائی ، ڈکیتی و اغوا کے مسلح ملزمان گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے کہاہے کہ حکومت اور اپوزیشن اس وقت بے یقینی کاشکار ہیں ، حکومت کے جانے کی تاریخیں مل رہی ہیں ۔ دنیانیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک“میں گفتگو کرتے ہوئے حسن عسکری نے کہا کہ حکومت کے جانے کی تاریخیں مل رہی ہیں ،ایسی باتیں پچھلی حکومتوں کے بارے میں بھی کی جاتی رہی ہیں لیکن حکومت میں ہم کو بے یقینی کی فضا نظر آتی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم نے نواز شریف کوجو آفر کی تھی ، اس میں شرط لگائی تھی لیکن وہ ہائیکورٹ کے فیصلے پر بغیر شرط کے چلے گئے ۔ اب اس بارے میں باتیں کرنا توانائی کو ضائع کرناہے لیکن لگتاہے کہ عمران خان کو اپنے ساتھیوں کی طرف سے کچھ باتیں کی جارہی ہیں۔ حسن عسکری کا کہنا تھاکہ حکومتیں تقریریں نہیں کرتی بلکہ کچھ کرکے دکھاتی ہیں ، تبدیلی کی باتیں تو آپ کرچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن میں بھی اس وقت غیر یقینی صورتحال ہے ،حکومت کو گرانے کی باتیں کی جاتی ہیں لیکن حکومت کیخلاف ایسی کوئی تحریک کامیاب ہوتی نظر نہیں آرہی ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.