• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن۔ پولیس کی بروقت کاروائی ، ڈکیتی و اغوا کے مسلح ملزمان گرفتار

webmaster by webmaster
نومبر 23, 2019
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن۔ پولیس کی بروقت کاروائی ، ڈکیتی و اغوا کے مسلح ملزمان گرفتار

کروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان} تھانہ کروڑ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اغواءکی واردات کو ناکام بنا دیا ،

ڈی ایس پی سرکل کروڑملک لیاقت ،ایس ایچ او کروڑ کلیم اللہ گاڈی نے پریس بریفنگ کے دوران بتلایا کہ کروڑ پولیس کو گزشتہ رات بذریعہ ریسکیو 15 اطلاع ملی کہ غلام عباس نامی شخص کے گھر مسلح اشخاص نے ڈکیتی کی اور بیوی کو بچوں سمیت اغواءکرکے لے گئے ہیں جس پر ایس ایچ و کروڑ نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا اور راستہ میں گھیر ا ڈال کر تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا ،اسلحہ ناجائز اور گاڑی قبضہ پولیس میں لے لی ،مال مسروقہ اور مغویہ عورت بچوں سمیت بازیاب کر لی ،ڈی ایس پی نے مزید بتلایا کہ یہ ایک بین الاضلاعی گینگ ہے جو اسلح کے زور پر ڈکیتی ،چوری اور اغواءکی وارداتوں میں ملوث ہے گینگ کے تعلق جھنگ سے ہے ،انہوں نے بتلایا کہ ملزمان کے خلاف اغواءاور ڈکیتی کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور مزید قانونی کاروائی کی جارہی ہے امید ہے کہ مزید انکشافات سامنے آئیں گے ،کروڑ پولیس کی اس بروقت اور زبر دست کاروائی پر ڈی پی او لیہ عثمان اعجاز باجوہ نے شاباش دی اور نقدانعام اور سر ٹیفکیٹ کا اعلان کیا ہے جبکہ کروڑ کے شہریوں نے ز بردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ڈی ایس پی ،ایس ایچ او سمیت پوری پولیس ٹیم کا اس شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ،جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں سے عوام میں احساس تحفظ پید ا ہو گا ۔

Post Views: 46
Tags: karor laleaan news
Previous Post

حکومت کے جانے کی تاریخیں مل رہی ہیں، سابق نگران وزیر اعلیٰ کا دعویٰ

Next Post

لیہ ۔آزادی مارچ سی پلان کے تحت متحدہ اپوزیشن کا احتجاجی جلسہ

Next Post
لیہ ۔آزادی مارچ سی پلان کے تحت متحدہ اپوزیشن کا احتجاجی جلسہ

لیہ ۔آزادی مارچ سی پلان کے تحت متحدہ اپوزیشن کا احتجاجی جلسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
کروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان} تھانہ کروڑ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اغواءکی واردات کو ناکام بنا دیا ، ڈی ایس پی سرکل کروڑملک لیاقت ،ایس ایچ او کروڑ کلیم اللہ گاڈی نے پریس بریفنگ کے دوران بتلایا کہ کروڑ پولیس کو گزشتہ رات بذریعہ ریسکیو 15 اطلاع ملی کہ غلام عباس نامی شخص کے گھر مسلح اشخاص نے ڈکیتی کی اور بیوی کو بچوں سمیت اغواءکرکے لے گئے ہیں جس پر ایس ایچ و کروڑ نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا اور راستہ میں گھیر ا ڈال کر تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا ،اسلحہ ناجائز اور گاڑی قبضہ پولیس میں لے لی ،مال مسروقہ اور مغویہ عورت بچوں سمیت بازیاب کر لی ،ڈی ایس پی نے مزید بتلایا کہ یہ ایک بین الاضلاعی گینگ ہے جو اسلح کے زور پر ڈکیتی ،چوری اور اغواءکی وارداتوں میں ملوث ہے گینگ کے تعلق جھنگ سے ہے ،انہوں نے بتلایا کہ ملزمان کے خلاف اغواءاور ڈکیتی کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور مزید قانونی کاروائی کی جارہی ہے امید ہے کہ مزید انکشافات سامنے آئیں گے ،کروڑ پولیس کی اس بروقت اور زبر دست کاروائی پر ڈی پی او لیہ عثمان اعجاز باجوہ نے شاباش دی اور نقدانعام اور سر ٹیفکیٹ کا اعلان کیا ہے جبکہ کروڑ کے شہریوں نے ز بردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ڈی ایس پی ،ایس ایچ او سمیت پوری پولیس ٹیم کا اس شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ،جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں سے عوام میں احساس تحفظ پید ا ہو گا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.