لیہ {صبح پا کستان} جمعت العلماء اسلام ف کے آزادی مارچ سی پلان کے تحت متحدہ اپوزیشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سا منے احتجاجی جلسہ منعقد ہوا ۔
آزادی مارچ سی پلان کے تحت متحدہ اپوزیشن کا احتجاجی جلسہ
جلسہ سے خطاب کرتے ہو ءے جمعت العماء اسلام کے ضلعی امیر قاری محمد رمضان نے پی ٹی آ ءی حکومت کو شدید تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ءے مطا لبہ کیا کہ وزیر اعظم استعفی دیں اور فوری طور پر نئے منصفانہ و غِیر جا نبدا رانہ انتخابات کرا ءے جا ئیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے سیاہ کار نا موں کے سبب اس کا انجام قریب ہے ، پی ٹی آئی حکو مت نے عوام کو مہنگائی ، بے روزگاری اور ما یو سی کے سوا کچھ نہیں دیا ۔ آ ءے روز کی بڑھتی ہو ءی مہنگا ءی نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے ، دیگر مقررین میں محبوب الحسن سواگ ، عابد انوار علوی ، شیخ بدر منیر ، مو لا نا اصغر تمیمی ، مہر نور محبوب میلوانہ شا مل تھے