• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ طبقاتی نظام کی وجہ سے جنوبی پنجاب جل رہا ہے ۔ سراج الحق

webmaster by webmaster
نومبر 22, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ طبقاتی نظام کی وجہ سے جنوبی پنجاب جل رہا ہے  ۔ سراج الحق

ملتان ۔ جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کا نوجوان بے روزگار ہے،حکومت کے 15 مہینے گزرنے کے باوجود صوبہ نہیں بن سکا،طبقاتی نظام کی وجہ سے جنوبی پنجاب جل رہا ہے ، جنوبی پنجاب کے لوگوں کو انکا حق نہیں ملتا

سینیٹر سراج الحق نے مزید کہا کہ کسان پسینہ بہا رہا ہے مگراسکے باوجود اسکے اپنے بچے بھوکے سوتے ہیں ،موجودہ حکومت نے غریبوں کی مشکلات میں اضافہ کیا ہے،سابقہ اور موجودہ حکومتوں کی پالیسیوں میں کوئی فرق نہیں ہے،موجودہ حکومت کا ایجنڈہ صرف انتقام ہے،

سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کا کاشتکار سب سے زیادہ پریشان ہے،جنوبی پنجاب کا آج بھی وہی حال ہے جو پہلے تھا ،صوبہ جنوبی پنجاب بننے کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے ،جنوبی پنجاب میں تعلیم اورصحت کانظام ٹھیک نہیں،نہ ٹھیک کیا گیا،

سینیٹر سراج الحق نے مزید کہا کہ آج بھی پی ٹی آئی کابینہ میں ملتان سے نمایندگی موجود ہے، پی ٹی آئی ہو یا ن لیگ، یا پیپلز پارٹی، جنوبی پنجاب سے متعلق پالیسیوں میں فرق نہیں آیا۔کل بھی جاگیرداروں کا سیاست میں قبضہ تھا آج بھی ہے، آج بھی سیاست، تھانے، پٹوار خانے یرغمال بنے ہوئے ہیں، لوگوں کے چہروں پر مایوسی ہے۔

Post Views: 33
Source: باغی ٹی وی
Tags: multan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔تونسہ شریف میں تین روزہ جنوبی پنجاب ثقافتی میلہ 26 نومبر سے شروع ہو گا

Next Post

لیہ۔ ایل پی جی ڈیلر اور ڈسٹری بیوٹرز کے لئے سول ڈیفنس آگا ہی سیمینار

Next Post
لیہ۔ ایل پی جی ڈیلر اور ڈسٹری بیوٹرز کے لئے سول ڈیفنس آگا ہی سیمینار

لیہ۔ ایل پی جی ڈیلر اور ڈسٹری بیوٹرز کے لئے سول ڈیفنس آگا ہی سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان ۔ جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کا نوجوان بے روزگار ہے،حکومت کے 15 مہینے گزرنے کے باوجود صوبہ نہیں بن سکا،طبقاتی نظام کی وجہ سے جنوبی پنجاب جل رہا ہے ، جنوبی پنجاب کے لوگوں کو انکا حق نہیں ملتا سینیٹر سراج الحق نے مزید کہا کہ کسان پسینہ بہا رہا ہے مگراسکے باوجود اسکے اپنے بچے بھوکے سوتے ہیں ،موجودہ حکومت نے غریبوں کی مشکلات میں اضافہ کیا ہے،سابقہ اور موجودہ حکومتوں کی پالیسیوں میں کوئی فرق نہیں ہے،موجودہ حکومت کا ایجنڈہ صرف انتقام ہے، سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کا کاشتکار سب سے زیادہ پریشان ہے،جنوبی پنجاب کا آج بھی وہی حال ہے جو پہلے تھا ،صوبہ جنوبی پنجاب بننے کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے ،جنوبی پنجاب میں تعلیم اورصحت کانظام ٹھیک نہیں،نہ ٹھیک کیا گیا، سینیٹر سراج الحق نے مزید کہا کہ آج بھی پی ٹی آئی کابینہ میں ملتان سے نمایندگی موجود ہے، پی ٹی آئی ہو یا ن لیگ، یا پیپلز پارٹی، جنوبی پنجاب سے متعلق پالیسیوں میں فرق نہیں آیا۔کل بھی جاگیرداروں کا سیاست میں قبضہ تھا آج بھی ہے، آج بھی سیاست، تھانے، پٹوار خانے یرغمال بنے ہوئے ہیں، لوگوں کے چہروں پر مایوسی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.