ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان):وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کے احکامات پر 26 نومبر سے تونسہ شریف میں تین روزہ جنوبی پنجاب ثقافتی میلہ منعقد کیا جائیگا۔پنجاب کونسل آف دی آرٹ کے زیر اہتمام ثقافتی میلہ میں معروف فنکار حصہ لیں گے۔وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار نے عوام کو معیاری تفریح فراہم کرنے،مقامی ثقافت کے فروغ اور فنکاروں کی تخلیقی صلاحیتیں اجاگر کرنے کیلئے ثقافتی میلے کے احکامات جاری کئے ہیں تونسہ میں پہلا جنوبی پنجاب ثقافتی میلہ 28 نومبرتک جاری رہے گا۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









