چوک اعظم( صبح پا کستان)ملتان روڈ روڈ اندرون شہر ایم ایم روڈ پر گڑھوں سے کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہو سکتا ہے آئے روز حادثات میں نا قابل تلافی جانی مالی نقصان ہو رہا ہے اللہ ڈتہ محمد عمر شاکر عبدالرشید اور محمد اویس نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار حادثہ کی ذمہ داری ایکسین ہائی وئے پر ہو گی ریاستی ادارے گلی ڈاکٹر اللہ بخش ڈونہ کے سامنے ایم ایم روڈ کو ترجیحی بنیادوں پر مرمت کرائیں
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






