چوک اعظم (صبح پا کستان)دسویں سالانہ محسن انسانیت کانفرنس جامعہ ابی بکر الاسلامیہ میں آج علامہ ابتسام الہی ظہیرمولانا ناصر مدنی حافظ یوسف پسروری مولانا اسماعیل عتیق سمیت ملک بھر سے نامور علماء کرام شرکت کریں گے کانفرنس کے انتظامات مکمل خواتین کے لے الگ با پردہ انتظام ہوگا کانفرنس میں سیکورٹی کے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ شرکاء کے لئے کھانے کا انتظام ہو گا
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








