• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

webmaster by webmaster
نومبر 26, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ  پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

لیہ{صبح پا کستان}ضلعی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،منشیات فروشی اور اسلحہ ناجائز کے مرتکب افراد گرفتار،شراب و پسٹل برآمد ،جرائم پیشہ عناصر کو کیفر کردار تک پہچائیں گے ۔ لیہ پو لیس کا عزم

تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس کی معاشرے کو جرائم سے پا ک کرنے کےلئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ،ایس ایچ او پیر جگی عظمت اللہ کی سربراہی میں اے ایس آئی تنصر حمید نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران محمد عارف نامی شخص کے قبضہ سے 30لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار اور مقدمہ کا اندراج کیا ،تھانہ فتح پور کے اے ایس آئی مزمل حسین نے ملزم عمران کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور برآمد کیا جبکہ ایک اور کاروائی کے دوران تھانہ چوک اعظم کے سب انسپکٹر محمد اختر نے منشیات فروش دولت خان کے قبضہ سے 15بوتل شراب برآمد کر لی ،ملزمان کو گرفتار کرکے بند حوالات کیا جبکہ ان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ اور اسلحہ آرڈینینس کے تحت مقدمات کا اندراج کیا ،اس موقع پر پولیس افسران نے جرائم پیشہ عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم کیا ۔

Post Views: 27
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔بھٹہ خشت کے مزدوروں کے تمام بچوں کو سکولوں میں داخل کرایا جائے ۔ ڈسٹرکٹ ویجی لینس کمیٹی

Next Post

ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کے گا ئنی وارڈ میں سوشل گائناکالوجی کاءونٹر قائم

Next Post
ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کے گا ئنی وارڈ میں سوشل گائناکالوجی کاءونٹر قائم

ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کے گا ئنی وارڈ میں سوشل گائناکالوجی کاءونٹر قائم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ{صبح پا کستان}ضلعی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،منشیات فروشی اور اسلحہ ناجائز کے مرتکب افراد گرفتار،شراب و پسٹل برآمد ،جرائم پیشہ عناصر کو کیفر کردار تک پہچائیں گے ۔ لیہ پو لیس کا عزم تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس کی معاشرے کو جرائم سے پا ک کرنے کےلئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ،ایس ایچ او پیر جگی عظمت اللہ کی سربراہی میں اے ایس آئی تنصر حمید نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران محمد عارف نامی شخص کے قبضہ سے 30لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار اور مقدمہ کا اندراج کیا ،تھانہ فتح پور کے اے ایس آئی مزمل حسین نے ملزم عمران کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور برآمد کیا جبکہ ایک اور کاروائی کے دوران تھانہ چوک اعظم کے سب انسپکٹر محمد اختر نے منشیات فروش دولت خان کے قبضہ سے 15بوتل شراب برآمد کر لی ،ملزمان کو گرفتار کرکے بند حوالات کیا جبکہ ان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ اور اسلحہ آرڈینینس کے تحت مقدمات کا اندراج کیا ،اس موقع پر پولیس افسران نے جرائم پیشہ عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم کیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.