ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کے گائنی وارڈ اور نیورو سرجری بلاک میں بیڈز کی تعداد بڑھا کر 80کر دی گئی ہسپتال میں . سوشل گائناکالوجی کاءونٹربھی قائم کر دیاگیاجس کا باقاعدہ افتتاح مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی نے کیا اس موقع پر ایم پی اے شاہینہ نجیب کھوسہ ،ایم ایس شاہد حسین مگسی اوردیگر موجود تھے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پرتقریب کا بھی انعقاد کیاگیا جس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی نے کہاکہ ہسپتال میں کاءونٹر قائم کرکے تشدد کا شکار خواتین کو سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔ مشیر صحت نے ہسپتال کے گائنی وارڈ،ڈائلسز یونٹ سمیت دیگر شعبوں کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے کہاکہ گائنی وارڈ میں 34 بیڈز سے بڑھا کر 80 بیڈز کیے گئے ہیں اور نیورو سرجری بلاک میں 24 بیڈز سے 80 بیڈز مہیا کیے گئے ہیں ۔ کارڈیالوجی بلاک کے آئی سی یو میں 80 بیڈز کر دیے گئے ہیں . اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر شاہد حسین مگسی نے بریفنگ دی
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










