لیہ(صبح پا کستان )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو فیاض احمدندیم نے لدھانہ میں آٹے کی عدم دستیابی کا نوٹس لے لیا۔...
Read moreDetailsلیہ۔اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ اور دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے دوکانداران...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلعی امیر جمعیت علماء اسلام قاری محمد رمضان نے کہا کہ عوام کورونا وائرس سے بچنے کے لیے...
Read moreDetailsلیہ:23مارچ 2020ء(صبح پا کستان) ضلعی انتظامیہ نے کو رونا وائرس کے انسداد کے لئے لائحہ عمل مرتب کر لیا۔پلان پر...
Read moreDetailsلیہ:23مارچ 2020( صبح پا کستان )کوروناوائرس کے انسداد اور عوام میں احساس ذمہ داری و تحفظ پیدا کرنے کے سلسلہ...
Read moreDetailsلیہ:23مارچ 2020ء(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں یوم پاکستان کے سلسلہ میں انتہائی سادگی کے ساتھ پولیس لائن میں قومی...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان) کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے سبب بیروز گار ہونے افراد کے خاندانوں میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)شہر کے وسطی علاقہ لب نیلم پل کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے کارلیہ...
Read moreDetailsلیہ .حکومت پنجاب کی ہدایت پر کورونا وائرس کے پیش نظر کسی ممکنہ ہنگامی صورت حال کے لئےڈسٹرکٹ سپلائی مینجمنٹ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سی آئی اے سٹاف کی کارروائی،موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرکے 8موٹر سائیکل، ایک پسٹل برآمد کرکے متاثرین...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
بعدازاں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ کا بھی معائنہ کیا گیا ۔ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان نے آئسولیشن وارڈ کے ڈیوٹی عملہ ،حفاظتی کٹس،مشتبہ مریضوں کی سکریننگ و علاج معالجہ ودیگر سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے پیشگی حفاظتی اقدامات کو تسلی بخش قراردیتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق وہ خود ،آرمی آفسران ،پولیس ،ریسکیو اور ان کی پوری ٹیم متحرک ہوکر عوام کے تحفظ کے لئے میدان میں ہیں تاہم شہری موجود ہ حالات کے پیش نظر” ہم آپ کے لئے ڈیوٹی پر ہیں آپ گھرپررہیں ہمارے لیے کو عملی طورپرپوراکرنے کے لئے حکومتی احکامات کی پابندی کریں ۔انہوں نے کہا کہ والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں غیرضروری طورپرسفری سہولت نہ دیں اور فارغ اوقات میں انہیں گھرپرہی پڑھائی اور مطالعہ پر مصروف رکھیں صرف اور صرف انتہائی ضروری کام کے سلسلہ میں ہی باہر نکلیں ۔انہوں نے کہا کہ تمام معاملات کی براہ راست نگرانی کی جارہی ہے تاکہ عوام اپنے آپ کو تنہامحسوس نہ کرے۔