• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ آٹے کی عدم دستیابی کا نوٹس ،متعلقہ فلور ملوں کے خلاف کاروائی ہو گی ۔ فیاض احمدندیم

webmaster by webmaster
مارچ 25, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ آٹے کی عدم دستیابی کا نوٹس ،متعلقہ فلور ملوں کے خلاف کاروائی ہو گی ۔ فیاض احمدندیم

لیہ(صبح پا کستان )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو فیاض احمدندیم نے لدھانہ میں آٹے کی عدم دستیابی کا نوٹس لے لیا۔

ا.نہوں نے محکمہ خوراک کو آٹا سپلائی کرنے والی متعلقہ فلور ملوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔اے ڈی سی آر نے کمیٹی روم میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ فلور ملزکو کوٹا کے مطابق گندم کی سپلائی اور سیل پوائنٹس پر آٹے کی مقررہ نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا۔

اجلاس میں بتایاگیا کہ ضلع بھر میں 212دوکانوں پر آٹا کے 8ہزار سے زائد تھیلے روزانہ کی بنیاد پرفراہم کیے جارہے ہیں۔اے ڈی سی آر نے اس موقع پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی کہ ضلع بھر میں چیکنگ کاسلسلہ جاری رکھا جائے ۔انہہوں نے مزید کہا کہ مصنوعی مہنگائی اور اوورچارجنگ کے خاتمے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک رہیں سرکاری طے شدہ نرخوں پر اشیاءخورد نوش کی فروخت کو یقینی بنایا جائے اور خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Post Views: 24
Tags: layyah news
Previous Post

ملک میں کورونا وائرس پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد 1000 ہوگئی

Next Post

معیشت کی تباہی کورونا سے بھی بڑا خطرہ بن کر ظاہر ہورہی ہے، شہباز شریف

Next Post
معیشت کی تباہی کورونا سے بھی بڑا خطرہ بن کر ظاہر ہورہی ہے، شہباز شریف

معیشت کی تباہی کورونا سے بھی بڑا خطرہ بن کر ظاہر ہورہی ہے، شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح پا کستان )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو فیاض احمدندیم نے لدھانہ میں آٹے کی عدم دستیابی کا نوٹس لے لیا۔ ا.نہوں نے محکمہ خوراک کو آٹا سپلائی کرنے والی متعلقہ فلور ملوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔اے ڈی سی آر نے کمیٹی روم میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ فلور ملزکو کوٹا کے مطابق گندم کی سپلائی اور سیل پوائنٹس پر آٹے کی مقررہ نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا۔ اجلاس میں بتایاگیا کہ ضلع بھر میں 212دوکانوں پر آٹا کے 8ہزار سے زائد تھیلے روزانہ کی بنیاد پرفراہم کیے جارہے ہیں۔اے ڈی سی آر نے اس موقع پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی کہ ضلع بھر میں چیکنگ کاسلسلہ جاری رکھا جائے ۔انہہوں نے مزید کہا کہ مصنوعی مہنگائی اور اوورچارجنگ کے خاتمے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک رہیں سرکاری طے شدہ نرخوں پر اشیاءخورد نوش کی فروخت کو یقینی بنایا جائے اور خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.