• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملک میں کورونا وائرس پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد 1000 ہوگئی

webmaster by webmaster
مارچ 25, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ملک میں کورونا وائرس پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد 1000 ہوگئی

لاہور ۔ ملک میں کورونا وائرس پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد 1000 ہوگئی، سندھ 413، پنجاب 296، بلوچستان 115، خیبر پختونخوا 78، اسلام آباد 16، آزاد کشمیر 1، گلگت بلتستان میں متاثرین 81 ہوگئے۔ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے باعث 7 افراد جاں بحق، 19 افراد صحت یاب جبکہ 5 کی حالت تشویشناک ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 28 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پنجاب میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد میں 176 زائرین شامل ہیں جب کہ لاہور میں 65، گجرات میں 20، جہلم 16، گوجرانوالہ 8، ملتان 3، راولپنڈی 2، فیصل آباد 2، سرگودھا، نارووال، منڈی بہاؤ الدین اور رحیم یار خان میں ایک، ایک کیس ہے۔ کورونا وائرس کے باعث ملک میں ساتویں اور پنجاب میں پہلی ہلاکت ہوگئی۔ گزشتہ روز لاہور کے میو ہسپتال میں کورونا وائرس کا ایک مریض جاں بحق ہوگیا۔ مریض افرا سیاب کی عمر 57 سال اور شیخوپورہ کا رہائشی تھا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اسے دمہ و سانس میں دشواری کا بھی سامنا تھا۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق مریض نے غیر ملکی سفر نہیں کیا، چند روز قبل آزاد کشمیر گیا تھا۔ مرحوم کی آخری رسومات کورونا وائرس کی تدفین کی گائیڈ لائن کے مطابق ادا کی جائیں گی۔ افرا سیاب کی ہلاکت کے بعد پورے علاقے کو سیل کر کے گلی کے ہر فرد کا ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔ پنجاب حکومت نے سکولوں کی چھٹیوں میں 31 مئی تک توسیع اور بلدیاتی الیکشن 9 ماہ کیلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ زکوۃ کی تقسیم ایک ماہ قبل شروع کر دی جائے گی۔ عثمان بزدار نے کورونا وائرس کا علاج کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنیوالے گلگت بلتستان کے شہید ڈاکٹر اسامہ ریاض کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ پنجاب حکومت نے محکمہ صحت کو 11 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں جس کی منظوری کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔ 2 ارب روپے کے فنڈز پی ڈی ایم اے کو جاری کئے گئے ہیں جبکہ 60 کروڑ روپے اضلاع کو فراہم کر دیئے گئے ہیں۔ پنجاب کابینہ نے بلوچستان حکومت کو ایک ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کے فیصلے کی توثیق کی۔ وزیراعلیٰ نے کہا پنجاب میں دفعہ 144نافذ ہے اور کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کئے جانیوالے اقدامات کی پابندی ہر صورت کرائی جائے گی تاہم کھانے پینے کی اشیا کی ہوم ڈیلیوری، ادویات، سینی ٹائزر وغیرہ کی تیاری میں استعمال ہونیوالے خام مال کا کاروبار متاثر نہیں ہوگا اور کسی بھی ایشو کی صورت میں مقامی لوگ متعلقہ انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Source: لا ہور نیوز
Tags: National News
Previous Post

’’لاک ڈاؤن کے دوران مساجد میں باجماعت نماز کی ادائیگی ضروری نہیں‘‘سینیٹر ساجد میر

Next Post

لیہ ۔ آٹے کی عدم دستیابی کا نوٹس ،متعلقہ فلور ملوں کے خلاف کاروائی ہو گی ۔ فیاض احمدندیم

Next Post
لیہ ۔ آٹے کی عدم دستیابی کا نوٹس ،متعلقہ فلور ملوں کے خلاف کاروائی ہو گی ۔ فیاض احمدندیم

لیہ ۔ آٹے کی عدم دستیابی کا نوٹس ،متعلقہ فلور ملوں کے خلاف کاروائی ہو گی ۔ فیاض احمدندیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور ۔ ملک میں کورونا وائرس پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد 1000 ہوگئی، سندھ 413، پنجاب 296، بلوچستان 115، خیبر پختونخوا 78، اسلام آباد 16، آزاد کشمیر 1، گلگت بلتستان میں متاثرین 81 ہوگئے۔ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے باعث 7 افراد جاں بحق، 19 افراد صحت یاب جبکہ 5 کی حالت تشویشناک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 28 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پنجاب میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد میں 176 زائرین شامل ہیں جب کہ لاہور میں 65، گجرات میں 20، جہلم 16، گوجرانوالہ 8، ملتان 3، راولپنڈی 2، فیصل آباد 2، سرگودھا، نارووال، منڈی بہاؤ الدین اور رحیم یار خان میں ایک، ایک کیس ہے۔ کورونا وائرس کے باعث ملک میں ساتویں اور پنجاب میں پہلی ہلاکت ہوگئی۔ گزشتہ روز لاہور کے میو ہسپتال میں کورونا وائرس کا ایک مریض جاں بحق ہوگیا۔ مریض افرا سیاب کی عمر 57 سال اور شیخوپورہ کا رہائشی تھا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اسے دمہ و سانس میں دشواری کا بھی سامنا تھا۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق مریض نے غیر ملکی سفر نہیں کیا، چند روز قبل آزاد کشمیر گیا تھا۔ مرحوم کی آخری رسومات کورونا وائرس کی تدفین کی گائیڈ لائن کے مطابق ادا کی جائیں گی۔ افرا سیاب کی ہلاکت کے بعد پورے علاقے کو سیل کر کے گلی کے ہر فرد کا ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔ پنجاب حکومت نے سکولوں کی چھٹیوں میں 31 مئی تک توسیع اور بلدیاتی الیکشن 9 ماہ کیلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ زکوۃ کی تقسیم ایک ماہ قبل شروع کر دی جائے گی۔ عثمان بزدار نے کورونا وائرس کا علاج کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنیوالے گلگت بلتستان کے شہید ڈاکٹر اسامہ ریاض کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ پنجاب حکومت نے محکمہ صحت کو 11 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں جس کی منظوری کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔ 2 ارب روپے کے فنڈز پی ڈی ایم اے کو جاری کئے گئے ہیں جبکہ 60 کروڑ روپے اضلاع کو فراہم کر دیئے گئے ہیں۔ پنجاب کابینہ نے بلوچستان حکومت کو ایک ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کے فیصلے کی توثیق کی۔ وزیراعلیٰ نے کہا پنجاب میں دفعہ 144نافذ ہے اور کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کئے جانیوالے اقدامات کی پابندی ہر صورت کرائی جائے گی تاہم کھانے پینے کی اشیا کی ہوم ڈیلیوری، ادویات، سینی ٹائزر وغیرہ کی تیاری میں استعمال ہونیوالے خام مال کا کاروبار متاثر نہیں ہوگا اور کسی بھی ایشو کی صورت میں مقامی لوگ متعلقہ انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.