• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

معیشت کی تباہی کورونا سے بھی بڑا خطرہ بن کر ظاہر ہورہی ہے، شہباز شریف

webmaster by webmaster
مارچ 25, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
معیشت کی تباہی کورونا سے بھی بڑا خطرہ بن کر ظاہر ہورہی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاست اور سیاسی مفادات کو اس وقت ترجیح نہیں دینی بلکہ اس وقت ہمارا اصل مقصد اپنی قوم کی بقاء کی جنگ ہے۔

پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ کورونا نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے، قیمتی جانوں کو ضیاع ہورہا ہے، سوا ارب سے زیادہ آبادی اپنے گھروں میں بند ہے، معیشت کی تباہی کورونا سے بھی بڑا خطرہ بن کر ظاہرہورہی ہے، پاکستان میں بھی کورونا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس پر پوری قوم پریشان اور مضطرب ہے۔

قائد حزب اختلاف نے کہا کہ اس وقت ہمارا اصل مقصد اپنی قوم کی بقاء کی جنگ ہے، ہمیں قوم کے ایک خادم، ایک رضاکار کے طورپر اپنا کردار ادا کرنا ہے، اس صورتحال کا تقاضا ہے کہ ہم مکمل قومی اتحاد، یک جہتی ، اخوت اور بھائی چارے کے عظیم جذبے پر کاربند ہوں، ہم نے سیاست اور سیاسی مفادات کو اس وقت ترجیح نہیں دینی، یہ اجتماعی امتحان ہے اور اس میں اجتماعی طورپر ہی ہم سرخرو ہوسکتے ہیں۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جیسا کہ آپ بخوبی آگاہ ہیں کہ نوازشریف کا دل کا انتہائی اہم اور حساس آپریشن ہونا ہے، جس کی تیاریاں مکمل ہیں اور آئندہ ہفتے یہ آپریشن متوقع ہے،انہوں نے پیغام دیا ہے کہ موجودہ صورتحال پر وہ انتہائی دکھی ہیں، قوم کو مشکل اور صبرآزما حالات کا سامنا ہے، ایسے میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور کارکنان مل کر ایک تاریخی کردار ادا کریں۔

Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ آٹے کی عدم دستیابی کا نوٹس ،متعلقہ فلور ملوں کے خلاف کاروائی ہو گی ۔ فیاض احمدندیم

Next Post

ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 1296 ہو گئی

Next Post
ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 1296 ہو گئی

ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 1296 ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاست اور سیاسی مفادات کو اس وقت ترجیح نہیں دینی بلکہ اس وقت ہمارا اصل مقصد اپنی قوم کی بقاء کی جنگ ہے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ کورونا نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے، قیمتی جانوں کو ضیاع ہورہا ہے، سوا ارب سے زیادہ آبادی اپنے گھروں میں بند ہے، معیشت کی تباہی کورونا سے بھی بڑا خطرہ بن کر ظاہرہورہی ہے، پاکستان میں بھی کورونا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس پر پوری قوم پریشان اور مضطرب ہے۔ قائد حزب اختلاف نے کہا کہ اس وقت ہمارا اصل مقصد اپنی قوم کی بقاء کی جنگ ہے، ہمیں قوم کے ایک خادم، ایک رضاکار کے طورپر اپنا کردار ادا کرنا ہے، اس صورتحال کا تقاضا ہے کہ ہم مکمل قومی اتحاد، یک جہتی ، اخوت اور بھائی چارے کے عظیم جذبے پر کاربند ہوں، ہم نے سیاست اور سیاسی مفادات کو اس وقت ترجیح نہیں دینی، یہ اجتماعی امتحان ہے اور اس میں اجتماعی طورپر ہی ہم سرخرو ہوسکتے ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جیسا کہ آپ بخوبی آگاہ ہیں کہ نوازشریف کا دل کا انتہائی اہم اور حساس آپریشن ہونا ہے، جس کی تیاریاں مکمل ہیں اور آئندہ ہفتے یہ آپریشن متوقع ہے،انہوں نے پیغام دیا ہے کہ موجودہ صورتحال پر وہ انتہائی دکھی ہیں، قوم کو مشکل اور صبرآزما حالات کا سامنا ہے، ایسے میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور کارکنان مل کر ایک تاریخی کردار ادا کریں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.