• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم۔کرونا وائرس، مخیر حضرات دیہاڑی دار مزدوروں کے گھروں میں راشن مہیا کریں۔محمد عمر شاکر

webmaster by webmaster
مارچ 23, 2020
in کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لیہ نیوز
0
چوک اعظم۔کرونا وائرس، مخیر حضرات دیہاڑی دار مزدوروں  کے گھروں میں راشن مہیا کریں۔محمد عمر شاکر

چوک اعظم (صبح پا کستان) کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے سبب بیروز گار ہونے افراد کے خاندانوں میں راشن اور ضروریات زندگی کی اشیاء پہنچانے کیلئے ریاستی اداروں کیساتھ مخیر حضرات معاونت کریں احتیاطی تدابیر کے سبب کرونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے

محمد عمر شاکر صدر کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن تفصیل کے مطابق معروف سماجی رہنما محمد عمر شاکر صدر کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نے گزشتہ روز کہا کہ کرونا وائرس کا مقابلہ ہمیں ایک قوم بن کر کرنا ہو گا اس سلسلہ میں کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور شہری اتحاد چوک اعظم شہری اتحاد یوتھ ونگ شہری اتحاد اقلیت ونگ کے ممبران عہدیداران اپنا بلا امتیاز اجتماعی اور انفرادی کردار ادا کریں ریاستی اداروں کیساتھ بلا امتیاز معاونت کریں عوام الناس کو آگاہ کیا جائے کہ احتیاطی تدابیر کے سبب کورونا وائرس کے خطرات سے خود بچا اور دوسروں کو بچایا جا سکتا ہے اپنے ہاتھ پانی اور صابن سے دھوئیں اور بعد آزاں ہاتھ صاف کرنے والا لاشن لگائیں کھانسی اور چھینک والے افراد سے دور رہیں خود کو کھانسی یا چھینک آنے پر رومال یا ٹشو پیپر منہ پر رکھیں ماسک کا استعمال کریں کو شش کریں کہ آپ کے منہ سے نکلنے والے وائرس یا بیکٹریا دوسرے کو منتقل نہ ہوں گوشت یا انڈے اچھی طرح پکا کر استعمال کریں کرونا وائرس سے انسان کا نظام تنفس شدید متاثر ہوتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ حکومتی اقدامات کے سامنے ضد نہ کی جائے اور لاک ڈاؤن کے دوران رشتہ داروں دوست احباب کو ملنے ملانے کی بجائے اپنے گھر تک ہی محدود رہیں کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور شہری اتحاد کے رضا کار بھی ٹیلفونک رابطہ میں رہیں اور کسی نا گہانی صورت احوال یا ریاستی ادارے کی طرف سے بلوائے جانے پر اکھٹے ہوں سرپرست اعلی شہری اتحاد محمد عمر شاکر 03136522265 صدر شہری اتحاد عابد حسین کھر ل03464988868 چئیرمین شہری اتحاد ملک مزمل تھہپیم ایڈووکیٹ 03007484124جنرل سیکرٹری کمیونٹی دویلپمنٹ آرگنائزیشن رجسٹرڈ مہر عبد الحفیظ گرواں 03014575146 صدر شہری اتحاد یوتھ ونگ حافظ اکرام الحق03015262642 انچارج شہری اتحاد اقلیت ونگ رؤف رضا03008556705 سے ان کے موبائل نمبرز پر رابطہ کیا جائے محمد عمر شاکر نے مزید کہا کہ پاکستانی قوم نے ہر آفت آزمائش کی گھڑی زلزلہ سیلاب بم دھماکوں اور روڈز ایکسیڈنٹس میں سابقہ جس طرح ایکدوسرے کا خیال رکھا بعینیہ کرونا وائرس کے سبب بننے والے حالات میں با ہمی اتحادو اتفاق اور بھائی چارے سے ایکدوسرے کا خیال رکھیں گے۔

Tags: layyah news
Previous Post

کرونا وائرس :. اور ہمارے بزرگوں کے ذمہ داری

Next Post

ملتان :. کرونا وائرس کا پھیلاوئوروکنے کیلئے ڈپٹی کمشنرز کو 3 پلان مرتب کرنیکا حکم

Next Post
ملتان :. کرونا وائرس کا پھیلاوئوروکنے کیلئے ڈپٹی کمشنرز کو 3 پلان مرتب کرنیکا حکم

ملتان :. کرونا وائرس کا پھیلاوئوروکنے کیلئے ڈپٹی کمشنرز کو 3 پلان مرتب کرنیکا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
چوک اعظم (صبح پا کستان) کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے سبب بیروز گار ہونے افراد کے خاندانوں میں راشن اور ضروریات زندگی کی اشیاء پہنچانے کیلئے ریاستی اداروں کیساتھ مخیر حضرات معاونت کریں احتیاطی تدابیر کے سبب کرونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے محمد عمر شاکر صدر کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن تفصیل کے مطابق معروف سماجی رہنما محمد عمر شاکر صدر کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نے گزشتہ روز کہا کہ کرونا وائرس کا مقابلہ ہمیں ایک قوم بن کر کرنا ہو گا اس سلسلہ میں کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور شہری اتحاد چوک اعظم شہری اتحاد یوتھ ونگ شہری اتحاد اقلیت ونگ کے ممبران عہدیداران اپنا بلا امتیاز اجتماعی اور انفرادی کردار ادا کریں ریاستی اداروں کیساتھ بلا امتیاز معاونت کریں عوام الناس کو آگاہ کیا جائے کہ احتیاطی تدابیر کے سبب کورونا وائرس کے خطرات سے خود بچا اور دوسروں کو بچایا جا سکتا ہے اپنے ہاتھ پانی اور صابن سے دھوئیں اور بعد آزاں ہاتھ صاف کرنے والا لاشن لگائیں کھانسی اور چھینک والے افراد سے دور رہیں خود کو کھانسی یا چھینک آنے پر رومال یا ٹشو پیپر منہ پر رکھیں ماسک کا استعمال کریں کو شش کریں کہ آپ کے منہ سے نکلنے والے وائرس یا بیکٹریا دوسرے کو منتقل نہ ہوں گوشت یا انڈے اچھی طرح پکا کر استعمال کریں کرونا وائرس سے انسان کا نظام تنفس شدید متاثر ہوتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ حکومتی اقدامات کے سامنے ضد نہ کی جائے اور لاک ڈاؤن کے دوران رشتہ داروں دوست احباب کو ملنے ملانے کی بجائے اپنے گھر تک ہی محدود رہیں کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور شہری اتحاد کے رضا کار بھی ٹیلفونک رابطہ میں رہیں اور کسی نا گہانی صورت احوال یا ریاستی ادارے کی طرف سے بلوائے جانے پر اکھٹے ہوں سرپرست اعلی شہری اتحاد محمد عمر شاکر 03136522265 صدر شہری اتحاد عابد حسین کھر ل03464988868 چئیرمین شہری اتحاد ملک مزمل تھہپیم ایڈووکیٹ 03007484124جنرل سیکرٹری کمیونٹی دویلپمنٹ آرگنائزیشن رجسٹرڈ مہر عبد الحفیظ گرواں 03014575146 صدر شہری اتحاد یوتھ ونگ حافظ اکرام الحق03015262642 انچارج شہری اتحاد اقلیت ونگ رؤف رضا03008556705 سے ان کے موبائل نمبرز پر رابطہ کیا جائے محمد عمر شاکر نے مزید کہا کہ پاکستانی قوم نے ہر آفت آزمائش کی گھڑی زلزلہ سیلاب بم دھماکوں اور روڈز ایکسیڈنٹس میں سابقہ جس طرح ایکدوسرے کا خیال رکھا بعینیہ کرونا وائرس کے سبب بننے والے حالات میں با ہمی اتحادو اتفاق اور بھائی چارے سے ایکدوسرے کا خیال رکھیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.