• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان :. کرونا وائرس کا پھیلاوئوروکنے کیلئے ڈپٹی کمشنرز کو 3 پلان مرتب کرنیکا حکم

webmaster by webmaster
مارچ 23, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان :. کرونا وائرس کا پھیلاوئوروکنے کیلئے ڈپٹی کمشنرز کو 3 پلان مرتب کرنیکا حکم

ملتان۔ پنجاب حکومت نے ملتان سمیت پنجاب کے 36اضلاع میں کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے ڈپٹی کمشنرز کو تین پلان مرتب کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو بھیجے جانیوالے مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ کرونا وائرس کو روکنے کیلئے A، B اور سی پلان مرتب کئے گئے ہیں جن کے مطابق پلان Aمیں بیوروکریسی اور ڈپٹی کمشنرز صوبائی حکومت کی جانب سے آنیوالی ہدایت کی روشنی میں مختلف عمل سرانجام دے گی، وبا پھیلنے کی صورت میں پلان Bپر عمل درآمد کی جائے گا، پلان Bڈپٹی کمشنر صورتحال دیکھ کر مرتب کر سکے گا، جبکہ پلان Cمیں لاک ڈائون کیا جائے گا ۔

Post Views: 51
Source: جنگ
Tags: DG khan news
Previous Post

چوک اعظم۔کرونا وائرس، مخیر حضرات دیہاڑی دار مزدوروں کے گھروں میں راشن مہیا کریں۔محمد عمر شاکر

Next Post

پاکستانی رویے اور کرونا وائرس .. از تحریر , ابوذر منجوٹھہ

Next Post
پاکستانی رویے  اور کرونا وائرس ..  از تحریر  , ابوذر منجوٹھہ

پاکستانی رویے اور کرونا وائرس .. از تحریر , ابوذر منجوٹھہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ملتان۔ پنجاب حکومت نے ملتان سمیت پنجاب کے 36اضلاع میں کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے ڈپٹی کمشنرز کو تین پلان مرتب کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو بھیجے جانیوالے مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ کرونا وائرس کو روکنے کیلئے A، B اور سی پلان مرتب کئے گئے ہیں جن کے مطابق پلان Aمیں بیوروکریسی اور ڈپٹی کمشنرز صوبائی حکومت کی جانب سے آنیوالی ہدایت کی روشنی میں مختلف عمل سرانجام دے گی، وبا پھیلنے کی صورت میں پلان Bپر عمل درآمد کی جائے گا، پلان Bڈپٹی کمشنر صورتحال دیکھ کر مرتب کر سکے گا، جبکہ پلان Cمیں لاک ڈائون کیا جائے گا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.