• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔سی آئی اے سٹاف کی کارروائی،موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار , 8موٹر سائیکل، ایک پسٹل برآمد

ملزمان سے برآمد کیا گیا مال مسروقہ متاثرین کے حوالے کردیاگیا .ڈی ایس پی منور بزدار،انچارج سی آئی اے سٹاف فیاض خان نتکانی اورایس ایچ او سٹی اشرف ماکلی کی مشترکہ پریس کانفرنس

webmaster by webmaster
مارچ 20, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔سی آئی اے سٹاف کی کارروائی،موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار , 8موٹر سائیکل، ایک پسٹل برآمد

لیہ(صبح پا کستان)سی آئی اے سٹاف کی کارروائی،موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرکے 8موٹر سائیکل، ایک پسٹل برآمد کرکے متاثرین کے حوالے کردیں۔

ڈی ایس پی صدر منور بزدار، انچار ج سی آئی اے سٹاف فیاض خان نتکانی، ایس ایچ او تھانہ سٹی لیہ اشرف ماکلی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ لیہ شہر میں گزشتہ کچھ عرصہ سے موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں جاری تھیں جس پر سی آئی اے سٹاف نے کارروائی کرتے ہوئے عرفان علیانی گینگ کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزما ن میں عرفان، سجاد اور فریاد شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان سے 8موٹر سائیکل، 1پسٹل اور نقدی برآمد کر لی گئی ہے، ڈی ایس پی نے بتایا کہ ملزمان سے برآمد کیا گیا مال مسروقہ متاثرین کے حوالے کردیاگیا ہے، اس موقع پر متاثرین نے چوری شدہ موٹر سائیکل برآ مد کرنے پر ڈی ایس پی منور بزدار، انچارج سی آئی اے سٹاف فیاض خان نتکانی، ایس ایچ او سٹی اشرف ماکلی کو ہار پہنائے جبکہ ملزمان کی گرفتاری پر مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔ انچارج سی آئی اے سٹاف فیاض خان،ملک اشرف دھت نے بتایاکہ موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار ہونے سے شہر میں چوری کی کمی کی واداتیں کم ہوئی ہیں،موٹر سائیکل برآمد کرکے واپس دلوانے پر متاثرین نے پولیس افسران کا شکریہ اداکیا۔

Post Views: 15
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ کورونا وائرس، پنجاب حکومت نے دیگر صوبوں کے مقابلے میں بروقت اقدامات کیے۔سید رفاقت علی گیلانی

Next Post

پنجاب میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 96 ہوگئی

Next Post
پنجاب میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 96 ہوگئی

پنجاب میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 96 ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ(صبح پا کستان)سی آئی اے سٹاف کی کارروائی،موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرکے 8موٹر سائیکل، ایک پسٹل برآمد کرکے متاثرین کے حوالے کردیں۔ ڈی ایس پی صدر منور بزدار، انچار ج سی آئی اے سٹاف فیاض خان نتکانی، ایس ایچ او تھانہ سٹی لیہ اشرف ماکلی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ لیہ شہر میں گزشتہ کچھ عرصہ سے موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں جاری تھیں جس پر سی آئی اے سٹاف نے کارروائی کرتے ہوئے عرفان علیانی گینگ کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزما ن میں عرفان، سجاد اور فریاد شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان سے 8موٹر سائیکل، 1پسٹل اور نقدی برآمد کر لی گئی ہے، ڈی ایس پی نے بتایا کہ ملزمان سے برآمد کیا گیا مال مسروقہ متاثرین کے حوالے کردیاگیا ہے، اس موقع پر متاثرین نے چوری شدہ موٹر سائیکل برآ مد کرنے پر ڈی ایس پی منور بزدار، انچارج سی آئی اے سٹاف فیاض خان نتکانی، ایس ایچ او سٹی اشرف ماکلی کو ہار پہنائے جبکہ ملزمان کی گرفتاری پر مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔ انچارج سی آئی اے سٹاف فیاض خان،ملک اشرف دھت نے بتایاکہ موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار ہونے سے شہر میں چوری کی کمی کی واداتیں کم ہوئی ہیں،موٹر سائیکل برآمد کرکے واپس دلوانے پر متاثرین نے پولیس افسران کا شکریہ اداکیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.