• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 96 ہوگئی

webmaster by webmaster
مارچ 20, 2020
in First Page, لاہور
0
پنجاب میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 96 ہوگئی

لاہور ۔ پنجاب میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 96 ہوگئی، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ٹویٹ میں بھی تصدیق کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام دیتے ہوئے عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 96 ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان مریضوں میں 71 زائرین ہیں، 15 کا تعلق لاہور، 2 ملتان، جبکہ 3 مظفر گڑھ، 3 گجرات، 1 راولپنڈی اور 1 جہلم میں موجود ہیں۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ سماجی روابط اور میل جول سے اجتناب کریں اور اس عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کے دوران اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں۔

Post Views: 38
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ۔سی آئی اے سٹاف کی کارروائی،موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار , 8موٹر سائیکل، ایک پسٹل برآمد

Next Post

کورونا وائرس سے افراتفری کا ماحول بنا تو بہت نقصان ہوگا ،وزیراعظم

Next Post
کورونا وائرس سے افراتفری کا ماحول بنا تو بہت نقصان ہوگا ،وزیراعظم

کورونا وائرس سے افراتفری کا ماحول بنا تو بہت نقصان ہوگا ،وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ پنجاب میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 96 ہوگئی، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ٹویٹ میں بھی تصدیق کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام دیتے ہوئے عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 96 ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان مریضوں میں 71 زائرین ہیں، 15 کا تعلق لاہور، 2 ملتان، جبکہ 3 مظفر گڑھ، 3 گجرات، 1 راولپنڈی اور 1 جہلم میں موجود ہیں۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ سماجی روابط اور میل جول سے اجتناب کریں اور اس عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کے دوران اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.