• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ کورونا وائرس، پنجاب حکومت نے دیگر صوبوں کے مقابلے میں بروقت اقدامات کیے۔سید رفاقت علی گیلانی

webmaster by webmaster
مارچ 23, 2020
in کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لیہ نیوز
0
لیہ۔ کورونا وائرس، پنجاب حکومت نے دیگر صوبوں کے مقابلے میں بروقت اقدامات کیے۔سید رفاقت علی گیلانی

لیہ(صبح پا کستان)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنی ٹیم کو بھی میدا ن میں اتار دیا ہے۔وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبائی وزراء، مشیران اور معاونین خصوصی کومختلف شہروں میں صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں صوبائی وزرا،مشیران اورمعاونین خصوصی اپنے تفویض کردہ اضلاع کے دورے کریں گے۔

صوبائی وزراء،مشیران اور معاونین خصوصی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات کی نگرانی کریں گے و کورونا وائرس سے پیدا ہونیوالی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔سیدرفاقت علی گیلانی نے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی صوبائی وزراء، مشیران اور معاونین خصوصی کو فی الفور اپنے اپنے ضلع کادورہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر کابینہ اراکین روزانہ کی بنیاد پر کورونا وائرس سے پیدا ہونیوالی صورتحال بارے ضلعی انتظامیہ، محکمہ صحت اور متعلقہ محکموں کیساتھ مل کراقدامات کا جائزہ لیکر رپورٹ وزیر اعلی آفس پیش کریں گے۔معاون خصوصی سدرفاقت علی گیلانی نے کہا ہماری حکومت نے تین جنوری کو یہ معاملہ اٹھایاپنجاب حکومت نے دیگر صوبوں کے مقابلے میں سب سے پہلے اوربروقت اقدامات کیے ہم مشکل کی اس گھڑی میں عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

ملتان . کورونا: کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ نے ڈبلیو ایچ او سے حفاظتی سامان مانگ لیا

Next Post

لیہ۔سی آئی اے سٹاف کی کارروائی،موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار , 8موٹر سائیکل، ایک پسٹل برآمد

Next Post
لیہ۔سی آئی اے سٹاف کی کارروائی،موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار , 8موٹر سائیکل، ایک پسٹل برآمد

لیہ۔سی آئی اے سٹاف کی کارروائی،موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار , 8موٹر سائیکل، ایک پسٹل برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنی ٹیم کو بھی میدا ن میں اتار دیا ہے۔وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبائی وزراء، مشیران اور معاونین خصوصی کومختلف شہروں میں صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں صوبائی وزرا،مشیران اورمعاونین خصوصی اپنے تفویض کردہ اضلاع کے دورے کریں گے۔ صوبائی وزراء،مشیران اور معاونین خصوصی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات کی نگرانی کریں گے و کورونا وائرس سے پیدا ہونیوالی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔سیدرفاقت علی گیلانی نے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی صوبائی وزراء، مشیران اور معاونین خصوصی کو فی الفور اپنے اپنے ضلع کادورہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر کابینہ اراکین روزانہ کی بنیاد پر کورونا وائرس سے پیدا ہونیوالی صورتحال بارے ضلعی انتظامیہ، محکمہ صحت اور متعلقہ محکموں کیساتھ مل کراقدامات کا جائزہ لیکر رپورٹ وزیر اعلی آفس پیش کریں گے۔معاون خصوصی سدرفاقت علی گیلانی نے کہا ہماری حکومت نے تین جنوری کو یہ معاملہ اٹھایاپنجاب حکومت نے دیگر صوبوں کے مقابلے میں سب سے پہلے اوربروقت اقدامات کیے ہم مشکل کی اس گھڑی میں عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.