• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان . کورونا: کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ نے ڈبلیو ایچ او سے حفاظتی سامان مانگ لیا

webmaster by webmaster
مارچ 20, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان  . کورونا: کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ نے ڈبلیو ایچ او سے حفاظتی سامان مانگ لیا

ملتان۔ چوہدری پرویزالٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان کی انتظامیہ نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) سے ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکس کے کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے 200 پرسنل پروٹیکشن ایکوئپمنٹ (پی پی ایز) مانگ لی ہیں۔

انسٹی ٹیوٹ کے ایم ایس کی جانب سے ڈبلیو ایچ او کو لیٹر میں بتایا گیا ہے کہ کارڈیالوجی سینٹر میں روزانہ 5 ہزار سے زائد مریض آتے ہیں کورونا کی بڑھتی ہوئی وبا سے نمٹنے کے لیے حفاظتی سامان دستیاب نہیں صورتحال سے نمٹنے کے لیے لئے ڈاکٹرز ، نرسز اور پیرامیڈکس سمیت 200 سے زائد ملازمین کے لئے پی پی ایز فراہم کی جائیں تاکہ ملازمین اپنے لئے بھی حفاظتی تدابیر اختیار کرسکیں۔

Post Views: 16
Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 460 ہوگئی

Next Post

لیہ۔ کورونا وائرس، پنجاب حکومت نے دیگر صوبوں کے مقابلے میں بروقت اقدامات کیے۔سید رفاقت علی گیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
ملتان۔ چوہدری پرویزالٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان کی انتظامیہ نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) سے ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکس کے کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے 200 پرسنل پروٹیکشن ایکوئپمنٹ (پی پی ایز) مانگ لی ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ کے ایم ایس کی جانب سے ڈبلیو ایچ او کو لیٹر میں بتایا گیا ہے کہ کارڈیالوجی سینٹر میں روزانہ 5 ہزار سے زائد مریض آتے ہیں کورونا کی بڑھتی ہوئی وبا سے نمٹنے کے لیے حفاظتی سامان دستیاب نہیں صورتحال سے نمٹنے کے لیے لئے ڈاکٹرز ، نرسز اور پیرامیڈکس سمیت 200 سے زائد ملازمین کے لئے پی پی ایز فراہم کی جائیں تاکہ ملازمین اپنے لئے بھی حفاظتی تدابیر اختیار کرسکیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.