لیہ:23مارچ 2020ء(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں یوم پاکستان کے سلسلہ میں انتہائی سادگی کے ساتھ پولیس لائن میں قومی پرچم لہرایاگیا۔ سلامی پیش کی گئی اور قومی ترانہ پڑھا گیا۔ تجدیدعہدوفا کے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء،ڈی پی او حسن اقبال اورپاک فوج کے میجر ذیشان اس موقع پر موجود تھے۔
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails








