• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب حکومت کا صوبے میں 14 روز کے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان

webmaster by webmaster
مارچ 23, 2020
in First Page, لاہور
0
پنجاب حکومت کا صوبے میں 14 روز کے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان

لاہور ۔ سندھ کے بعد اب پنجاب حکومت نے بھی 14 دن کیلئے صوبے میں لاک ڈاﺅن کا اعلان کردیا ہے تاہم حکومت اسے لاک ڈاؤن یا کرفیو قرار نہیں دے رہی۔

ملک میں اس وقت کورونا کے کیسزکی تعداد 803 ہو گئی ہے جبکہ پنجاب میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 225 تک جا پہنچی ہے ، صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب حکومت نے 14 روز کا لاک ڈاﺅن کرنے کا اعلان کیاہے ۔ لاک ڈاﺅن کے دوران مڈیکل سٹورز اور اشیائے خورونوش کی دکانیں کھلی رکھی جائیں گی ۔

نجی ٹی وی کا کہناہے کہ لاک ڈاﺅن کا فیصلہ کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیاہے اور اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو بھی اعتماد میں لے لیا گیاہے ۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نےجزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کمیٹی برائے انسداد کے اجلاس کے دوران صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے اہم فیصلے کیے گئے ہیں ، 24 مارچ منگل صبح 9 بجے سے چھ اپریل صبح نو بجے تک تمام سیاحتی مقامات ، بازار ،شاپنگ مالز، نجی و سرکاری ادارے ، پبلک ٹرانسپورٹ بند رہیں گے ۔انہو ں نے کہا کہ حکومت نے پنجاب نے فیصلہ کیاہے کہ وسیع تر مفاد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد ہو گی تاہم فیملیز اس سے مستثنیٰ ہوں گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ میڈیکل سٹورز ، سبزی ، فروٹ ، بیکریاں اور کریانہ سٹورز کھلے رہیں گے ، ادویات ساز اور اشیائے خورو نوش بنانے والی فیکڑیاں اور سپلائی کرنے والے ادارے کھلے رہیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ طبی آلات بنانے والی فیکڑیوں کو بھی استثنیٰ حاصل ہو گا ۔

Post Views: 36
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ۔یوم پاکستان کے سلسلہ میں انتہائی سادگی کے ساتھ پولیس لائن میں قومی پرچم لہرایاگیا

Next Post

لیہ ۔کوروناوائرس ۔ پاک فوج،پولیس،ریسکیو1122 کا مشترکہ فلیگ مارچ

Next Post
لیہ ۔کوروناوائرس ۔  پاک فوج،پولیس،ریسکیو1122 کا مشترکہ فلیگ مارچ

لیہ ۔کوروناوائرس ۔ پاک فوج،پولیس،ریسکیو1122 کا مشترکہ فلیگ مارچ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ سندھ کے بعد اب پنجاب حکومت نے بھی 14 دن کیلئے صوبے میں لاک ڈاﺅن کا اعلان کردیا ہے تاہم حکومت اسے لاک ڈاؤن یا کرفیو قرار نہیں دے رہی۔ ملک میں اس وقت کورونا کے کیسزکی تعداد 803 ہو گئی ہے جبکہ پنجاب میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 225 تک جا پہنچی ہے ، صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب حکومت نے 14 روز کا لاک ڈاﺅن کرنے کا اعلان کیاہے ۔ لاک ڈاﺅن کے دوران مڈیکل سٹورز اور اشیائے خورونوش کی دکانیں کھلی رکھی جائیں گی ۔ نجی ٹی وی کا کہناہے کہ لاک ڈاﺅن کا فیصلہ کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیاہے اور اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو بھی اعتماد میں لے لیا گیاہے ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نےجزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کمیٹی برائے انسداد کے اجلاس کے دوران صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے اہم فیصلے کیے گئے ہیں ، 24 مارچ منگل صبح 9 بجے سے چھ اپریل صبح نو بجے تک تمام سیاحتی مقامات ، بازار ،شاپنگ مالز، نجی و سرکاری ادارے ، پبلک ٹرانسپورٹ بند رہیں گے ۔انہو ں نے کہا کہ حکومت نے پنجاب نے فیصلہ کیاہے کہ وسیع تر مفاد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد ہو گی تاہم فیملیز اس سے مستثنیٰ ہوں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ میڈیکل سٹورز ، سبزی ، فروٹ ، بیکریاں اور کریانہ سٹورز کھلے رہیں گے ، ادویات ساز اور اشیائے خورو نوش بنانے والی فیکڑیاں اور سپلائی کرنے والے ادارے کھلے رہیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ طبی آلات بنانے والی فیکڑیوں کو بھی استثنیٰ حاصل ہو گا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.