• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ نیوز۔ ممکنہ ہنگامی صورت حال کے لئے ڈسٹرکٹ سپلائی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل،تھل ہسپتال میں آئسولیشن وارڈ ، سبزی منڈیوں میں ہیلتھ ڈیسک کاونٹر قائم

webmaster by webmaster
مارچ 23, 2020
in کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لیہ نیوز
0
لیہ نیوز۔  ممکنہ ہنگامی صورت حال کے لئے ڈسٹرکٹ سپلائی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل،تھل ہسپتال میں آئسولیشن وارڈ ، سبزی منڈیوں میں ہیلتھ ڈیسک کاونٹر قائم

لیہ .حکومت پنجاب کی ہدایت پر کورونا وائرس کے پیش نظر کسی ممکنہ ہنگامی صورت حال کے لئےڈسٹرکٹ سپلائی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل 

لیہ:21مارچ 2020ء(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر کورونا وائرس کے پیش نظر کسی ممکنہ ہنگامی صورت حال میں ڈسٹرکٹ سپلائی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔کمیٹی ضلعی سطح اشیاء خورد نوش کی طلب و رسدبرقرار رکھے گی۔کمیٹی کے چیئرمین ڈپٹی کمشنر،سیکرٹری کمیٹی ای اے ڈی اے جبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک،ڈی ڈی زراعت،ڈی او انڈسٹری،ڈسٹرکٹ آفیسر فوڈ کنٹرولر،سیکرٹری ڈی آر ٹی اے،ڈی ڈی پنجاب فوڈ اتھارٹی،ڈی او سپیشل برانچ،سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی ممبران ہوں گے۔کمیٹی مارکیٹ ومنڈیوں میں اشیاء خورد نوش کی فراہمی کو یقینی بنانے،سٹاک کی پڑتال کرنے،کمیشن ایجنٹ سے رابطہ کاری کے ذریعے طلب و رسد کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔کمیٹی سبزی منڈیوں،مارکیٹوں،بازار،دوکانوں،فوڈ پوائنٹس میں کورونا وائرس کے سدباب کے لئے محکمہ صحت کی طرف سے جاری ہدایات پر عمل درآمد کویقینی بنائے گی اورکمیٹی مقامی سطح پر سبزیوں،پھلوں و دالوں کی پیداوار کا بھی طریقہ کارمرتب کرے گی۔

 

لیہ۔اسسٹنٹ کمشنر نے تھل ہسپتال میں بنائے گئے آئسولیشن وارڈ کا معائنہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمدمغل نے تھل ہسپتال میں بنائے گئے آئسولیشن وارڈ کا معائنہ کیا۔اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر خادم حسین قریشی،ایڈمن آفیسر عبدالمنان موجود تھے۔ایم ایس نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ہسپتال اور وارڈ میں کرونا وائرس سے بچاؤ بارے عوامی شعور کی آگہی کے لئے پینا فلیکس آویزاں کئے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ موجودہ صورت حال کے پیش نظر حکومتی ہدایات کی روشنی میں انتظامات مکمل ہیں اورممکنہ مریضوں کو چیک کرنے والے طبی عملے کو حفاظتی لباس بھی مہیاکردیا گیا ہے۔ اس موقع پراے سی نیاز احمدمغل نے آئسولیشن وارڈ میں انتظامات کا جائزہ لیا۔اے سی نیاز احمدمغل نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف اجتماعی طورپر سنجیدہ ہوناہوگا۔انہوں نے کہا کہ گھبرانے کی بجائے احتیاطی تدابیرپر عمل کریں۔بعدازاں اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمدمغل نے صدر انجمن تاجران مظفر اقبال دھول کے ہمراہ لیہ سٹی کی مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا۔انہوں نے معائنہ کے دوران اشیاء خورد نوش وآٹاکی دستیابی کو چیک کیاجس پر آٹا وافر مقدار میں پایا گیا اور آٹے کی کوئی قلت نہ تھی۔اے سی نیاز احمدمغل اورمظفر اقبال دھول نے دوکانداروں کو ہدایت کی کہ موجود ہ صورت حال میں ہرگز ذخیرہ اندوزی اور زائد قیمت پر اشیاء خورد نوش کوفروخت نہ کریں حکومتی نرخ ناموں پر اشیاء خورد نوش کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے۔

 

لیہ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی ہدایت پر سبزی منڈیوں میں ہیلتھ ڈیسک کاونٹر قائم

ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی ہدایت پر سبزی منڈیوں میں ہیلتھ ڈیسک کاونٹر قائم۔آنے والے صارفین کو آگہی اور ہاتھ دھوکر جانے کی ہدایت۔تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی ہدایت پرمارکیٹ کمیٹی نے سبزی و فروٹ منڈیوں لیہ وفتح پو ر میں کوروناہیلتھ ڈیسک کاونٹر قائم کردیا ہے۔اس سلسلہ میں چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چوہدری عارف رندھاوا نے سبزی منڈیوں کا معائنہ کیا اس موقع پر انچارج ہیلتھ ڈیسک کاونٹرافضل کھوکھراور انسپکٹرمارکیٹ کمیٹی ملک نوید اولکھ نے بتایا کہ آگہی بینرز آویزاں کردیے گئے ہیں اور آنے والے افراد کو احتیاطی تدابیر اختیارکرنے اورہاتھ دھوکر اندر جانے کی ہدایت کی جارہی ہیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

پنجاب میں شاپنگ مالز اور سیاحتی مقامات دو روز کے لیے بند رکھنے کا اعلان

Next Post

نوول کوروناوائرس۔پنجاب میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ،تحریر۔محمد جنید جتوئی ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن

Next Post
نوول کوروناوائرس۔پنجاب میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ،تحریر۔محمد جنید جتوئی ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن

نوول کوروناوائرس۔پنجاب میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ،تحریر۔محمد جنید جتوئی ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ .حکومت پنجاب کی ہدایت پر کورونا وائرس کے پیش نظر کسی ممکنہ ہنگامی صورت حال کے لئےڈسٹرکٹ سپلائی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل  لیہ:21مارچ 2020ء(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر کورونا وائرس کے پیش نظر کسی ممکنہ ہنگامی صورت حال میں ڈسٹرکٹ سپلائی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔کمیٹی ضلعی سطح اشیاء خورد نوش کی طلب و رسدبرقرار رکھے گی۔کمیٹی کے چیئرمین ڈپٹی کمشنر،سیکرٹری کمیٹی ای اے ڈی اے جبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک،ڈی ڈی زراعت،ڈی او انڈسٹری،ڈسٹرکٹ آفیسر فوڈ کنٹرولر،سیکرٹری ڈی آر ٹی اے،ڈی ڈی پنجاب فوڈ اتھارٹی،ڈی او سپیشل برانچ،سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی ممبران ہوں گے۔کمیٹی مارکیٹ ومنڈیوں میں اشیاء خورد نوش کی فراہمی کو یقینی بنانے،سٹاک کی پڑتال کرنے،کمیشن ایجنٹ سے رابطہ کاری کے ذریعے طلب و رسد کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔کمیٹی سبزی منڈیوں،مارکیٹوں،بازار،دوکانوں،فوڈ پوائنٹس میں کورونا وائرس کے سدباب کے لئے محکمہ صحت کی طرف سے جاری ہدایات پر عمل درآمد کویقینی بنائے گی اورکمیٹی مقامی سطح پر سبزیوں،پھلوں و دالوں کی پیداوار کا بھی طریقہ کارمرتب کرے گی۔   لیہ۔اسسٹنٹ کمشنر نے تھل ہسپتال میں بنائے گئے آئسولیشن وارڈ کا معائنہ کیا اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمدمغل نے تھل ہسپتال میں بنائے گئے آئسولیشن وارڈ کا معائنہ کیا۔اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر خادم حسین قریشی،ایڈمن آفیسر عبدالمنان موجود تھے۔ایم ایس نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ہسپتال اور وارڈ میں کرونا وائرس سے بچاؤ بارے عوامی شعور کی آگہی کے لئے پینا فلیکس آویزاں کئے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ موجودہ صورت حال کے پیش نظر حکومتی ہدایات کی روشنی میں انتظامات مکمل ہیں اورممکنہ مریضوں کو چیک کرنے والے طبی عملے کو حفاظتی لباس بھی مہیاکردیا گیا ہے۔ اس موقع پراے سی نیاز احمدمغل نے آئسولیشن وارڈ میں انتظامات کا جائزہ لیا۔اے سی نیاز احمدمغل نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف اجتماعی طورپر سنجیدہ ہوناہوگا۔انہوں نے کہا کہ گھبرانے کی بجائے احتیاطی تدابیرپر عمل کریں۔بعدازاں اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمدمغل نے صدر انجمن تاجران مظفر اقبال دھول کے ہمراہ لیہ سٹی کی مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا۔انہوں نے معائنہ کے دوران اشیاء خورد نوش وآٹاکی دستیابی کو چیک کیاجس پر آٹا وافر مقدار میں پایا گیا اور آٹے کی کوئی قلت نہ تھی۔اے سی نیاز احمدمغل اورمظفر اقبال دھول نے دوکانداروں کو ہدایت کی کہ موجود ہ صورت حال میں ہرگز ذخیرہ اندوزی اور زائد قیمت پر اشیاء خورد نوش کوفروخت نہ کریں حکومتی نرخ ناموں پر اشیاء خورد نوش کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے۔   لیہ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی ہدایت پر سبزی منڈیوں میں ہیلتھ ڈیسک کاونٹر قائم ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی ہدایت پر سبزی منڈیوں میں ہیلتھ ڈیسک کاونٹر قائم۔آنے والے صارفین کو آگہی اور ہاتھ دھوکر جانے کی ہدایت۔تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی ہدایت پرمارکیٹ کمیٹی نے سبزی و فروٹ منڈیوں لیہ وفتح پو ر میں کوروناہیلتھ ڈیسک کاونٹر قائم کردیا ہے۔اس سلسلہ میں چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چوہدری عارف رندھاوا نے سبزی منڈیوں کا معائنہ کیا اس موقع پر انچارج ہیلتھ ڈیسک کاونٹرافضل کھوکھراور انسپکٹرمارکیٹ کمیٹی ملک نوید اولکھ نے بتایا کہ آگہی بینرز آویزاں کردیے گئے ہیں اور آنے والے افراد کو احتیاطی تدابیر اختیارکرنے اورہاتھ دھوکر اندر جانے کی ہدایت کی جارہی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.