لیہ{ صبح پا کستان} سوشل میڈ یا پرڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹر، نرسز اور میڈ یکل سٹاف میں کرونا...
Read moreDetailsلیہ: ( صبح پا کستان)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی سربراہی میں ممکنہ سیلاب کے خدشتہ کے...
Read moreDetailsچوک اعظم {صبح پا کستان }تھا نہ چوک اعظم میں ایم پی اے لالہ طا ہر رندھاوا کے قریبی عزیز...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستا ن} چوک اعظم روڈ پر واقع الحق فلور مل کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی...
Read moreDetailsلیہ: ( صبح پا کستان )صوبائی سیکریٹری معدنیات عامر اعجاز اکبرکا ایک روزہ دورہ لیہ۔انسداد ٹڈی دل مشینری،فوڈسنٹرزوہسپتال کا معائنہ...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} گذشتہ شام آ نے والی شدید آندھی کے سبب ضلع کے تین مختلف مقامات پر لگے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر لیہ اظفرضیاءنے بتایا کہ ٹڈی دَل کے خاتمے کے لیے ضلع بھر کا سروے...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) ایم پی اے ملک احمد علی اولکھ تشدد کیس ایم این اے عبدالمجید...
Read moreDetailsچوبارہ {صبح پا کستان} تحصیل چوبارہ کی یونین کونسل نواں کوٹ میں کالے رنگ کی ٹوڈی کار پہ مویشی چور...
Read moreDetailsتونسہ{ صبح پا کستان }معاون خصوصی اوقاف اور مذہبی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت علی گیلانی کا عید کے دوسرے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال نے اپنے دفتر میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا۔ میٹنگ میں ضلع بھر کے ڈی ایس پیز، ایس ایچ او زتھانہ جات،دفتر عملہ و دیگر افسران نے شرکت کی۔ دوران میٹنگ کرائم،امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور دیگر اہم معاملات پر مشاورت کی گئی،ڈی پی او نے پولیس افسران کوہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سنگین،زیرتفتیش مقدمات کو جلد ازجلد حقائق کی روشنی میں یکسوکیا جائے، تمام دستیاب ذرائع بروئے کار لاکر مجرمان اشتہاریوں،عدالتی مفروران کو گرفتار کیا جائے،امن و امان قائم رکھنے کیلئے مربوط حکمت عملی کے تحت جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں،سابقہ ریکارڈ یافتہ مجرمان اور منشیات فروشوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کاروائیوں کا عمل مزید تیز کیا جائے، ڈی پی او نے مزید کہا کہ عوام الناس کی داد رسی کو یقینی بنایا جائے،تھانہ جات میں کسی بھی شخص کو غیر قانونی حراست میں نہیں رکھا جائے گا،کسی کے ساتھ زیادتی،ناانصافی قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی،موبائل گشت اورموٹرسائیکل گشت کے نظام کو مزید موثر اور مربوط بنایا جائے،قانون کے نفاذ میں ایسا طریقہ اپنائیں کہ جس سے عوام میں پولیس کا مورال بلند ہو،امن و امان قائم رکھنے اور کرائم پر قابو پانے کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایاجائے،میٹنگ کے اختتام پر ڈی پی او نے بہترین کا ر کردگی کا مظاہر ہ کرنے پر ایس ایچ او ز کونقد انعام اور تعریفی سر ٹیفکیٹ سے نوازا،بہترین کا ر کردگی میں ایس ایچ او کروڑ عدنان شہزاد اول،ایس ایچ او چوک اعظم عابد علی دوم اور ایس ایچ او فتح پور دانش علی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔