لیہ{ صبح پا کستان} باوثوق ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹر، نرسز سمیت میڈ یکل سٹاف کے 13 افراد اور وٹرنری ہسپتال کے 4 افراد میں میں کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ ءے ہیں ان میں ڈاسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے محمد علی ، زاہد حمید چغتائی،محمد حسن ،محمد ابصارصراطی ، نازیہ ، جا وید اقبال ، سحرش ، آفاق احمد ، اقرا بتول ۔ ہنا ،ثریا مریم ،یا سر مجید ، محمد عقیل اور وٹری ہسپتال کے ایک خاتون سمیت چار افراد شا مل ہیں ان کے علاوہ چوک اعظم میں چار اور کروڑ میں مزید دو افراد کے کرونا ٹیسٹ پا زیٹو ہو نے کی اطلاع ہے