• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور۔ ٹڈ ی دل کے مکمل خاتمہ تک نہ میں خود چین سے بیٹھوں گا اور نہ کسی متعلقہ افسر کو بیٹھنے دوں گا۔ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی

webmaster by webmaster
جون 2, 2020
in Local News
0

راجن پور(صبح پا کستان )  ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ ضلع راجن پور کی تینوں تحصیلوں میں ٹڈی دل کی موجودگی کی موثر نگرانی کی جارہی ہے۔ گذشتہ روز تحصیل راجن پور میں 1811ایکڑ رقبہ (فاضل پور)،تحصیل جام پور 1153ایکڑ () اور تحصیل روجھان میں 875ایکڑ رقبہ () کی نگرانی کی گئی۔اللہ کے فضل وکرم سے ان علاقوں میں کہیں بھی ٹڈی دل کی موجودگی رپورٹ نہیں ہوئی۔اب تک ضلع میں کل 4لاکھ 46ہزار146ایکڑ رقبہ کا سروے کیا گیا جبکہ 66ہزار6سو65ایکڑ رقبہ پر اسپرے کرکے ٹڈ ی دل کی بہت بڑی تعداد کو تلف کردیا گیا ہے۔ جس میں سے 15250ایکڑ رقبہ پر فضائی جبکہ 51415ایکڑ رقبہ پر زمینی آپریشن کے دوران اسپرے کیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ کسانوں کو ہر صورت میں ٹڈی دل کے نقصانات سے بچانا ہے۔ کیونکہ کسان ہماری معیشت کی بنیادی اکائی ہیں۔ٹڈی دل کے حملہ کی صورت میں فوری طور پر تدارک کیا جائے۔ اس میں کسی قسم کی کوتاہی کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا کیونکہ یہ قومی مسئلہ ہے۔کسانوں کو ٹڈی دل کے حوالے سے آگاہ کرتے رہیں۔ جہاں ٹڈی دل کا حملہ ہو فورا اطلاع دیں۔ انشااللہ ہم سب مل کر مقابلہ کریں گے۔اور ٹڈ ی دل کے مکمل خاتمہ تک نہ میں خود چین سے بیٹھوں گا اور نہ کسی متعلقہ افسر کو بیٹھنے دوں گا۔ انہوں نے کسانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی محکمہ زراعت اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔

Post Views: 25
Tags: rajan pur news
Previous Post

لیہ ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹر، نرسز سمیت میڈ یکل سٹاف کے 13 اور وٹرنری ہسپتال کے 4 افراد میں کرونا ٹیسٹ پازیٹو.

Next Post

لیہ پولیس نے گم شدہ کم سن بچے کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا

Next Post

لیہ پولیس نے گم شدہ کم سن بچے کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راجن پور(صبح پا کستان )  ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ ضلع راجن پور کی تینوں تحصیلوں میں ٹڈی دل کی موجودگی کی موثر نگرانی کی جارہی ہے۔ گذشتہ روز تحصیل راجن پور میں 1811ایکڑ رقبہ (فاضل پور)،تحصیل جام پور 1153ایکڑ () اور تحصیل روجھان میں 875ایکڑ رقبہ () کی نگرانی کی گئی۔اللہ کے فضل وکرم سے ان علاقوں میں کہیں بھی ٹڈی دل کی موجودگی رپورٹ نہیں ہوئی۔اب تک ضلع میں کل 4لاکھ 46ہزار146ایکڑ رقبہ کا سروے کیا گیا جبکہ 66ہزار6سو65ایکڑ رقبہ پر اسپرے کرکے ٹڈ ی دل کی بہت بڑی تعداد کو تلف کردیا گیا ہے۔ جس میں سے 15250ایکڑ رقبہ پر فضائی جبکہ 51415ایکڑ رقبہ پر زمینی آپریشن کے دوران اسپرے کیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ کسانوں کو ہر صورت میں ٹڈی دل کے نقصانات سے بچانا ہے۔ کیونکہ کسان ہماری معیشت کی بنیادی اکائی ہیں۔ٹڈی دل کے حملہ کی صورت میں فوری طور پر تدارک کیا جائے۔ اس میں کسی قسم کی کوتاہی کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا کیونکہ یہ قومی مسئلہ ہے۔کسانوں کو ٹڈی دل کے حوالے سے آگاہ کرتے رہیں۔ جہاں ٹڈی دل کا حملہ ہو فورا اطلاع دیں۔ انشااللہ ہم سب مل کر مقابلہ کریں گے۔اور ٹڈ ی دل کے مکمل خاتمہ تک نہ میں خود چین سے بیٹھوں گا اور نہ کسی متعلقہ افسر کو بیٹھنے دوں گا۔ انہوں نے کسانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی محکمہ زراعت اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.