• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس نے گم شدہ کم سن بچے کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا

webmaster by webmaster
جون 2, 2020
in Local News
0

لیہ ( صبح پا کستان) لیہ پولیس کی احسن کاوش،گمشدہ کم سن بچے ملنے پر والدین کو تلاش کر کے ان کے حوالے کر دیا،والدین خوشی سے کھل اٹھے،خدمت خلق سے دلی مسرت ہوتی ہے،پولیس اہلکار

تفصیلات کے مطابق تھانہ فتح پور پولیس کو گھر سے لا پتہ ہونے والی مریم بی بی بعمر 3سال جبکہ صدر بازار لیہ سے ٹریفک پولیس کو کمسن بچہ ملا،پولیس نے فوری طور پر والدین کی تلاش کیلئے تگ و دو کی،نیک نیتی اور مخلصانہ کاوش کے نتیجے میں جلد ہی والدین کو تلاش کر لیا گیا،گمشدہ بچے اپنے سامنے پا کر والدین کے مرجھائے ہوئے چہرے خوشی سے کھل اٹھے اور وہ پولیس اہلکارا ن کو دل سے دعا دیتے ہوئے رخصت ہوئے،پولیس اہلکارا ن نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خدمت خلق سے ان کو دلی مسرت ہو تی ہے۔

Post Views: 37
Tags: layyah news
Previous Post

راجن پور۔ ٹڈ ی دل کے مکمل خاتمہ تک نہ میں خود چین سے بیٹھوں گا اور نہ کسی متعلقہ افسر کو بیٹھنے دوں گا۔ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی

Next Post

2030 کا پاکسان ، محمد رمضان علیانی

Next Post
آج کا نوجوان اور ہمارا تعلیمی نظام  .. تحریر ۔ محمد رمضان علیانی

2030 کا پاکسان ، محمد رمضان علیانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ ( صبح پا کستان) لیہ پولیس کی احسن کاوش،گمشدہ کم سن بچے ملنے پر والدین کو تلاش کر کے ان کے حوالے کر دیا،والدین خوشی سے کھل اٹھے،خدمت خلق سے دلی مسرت ہوتی ہے،پولیس اہلکار تفصیلات کے مطابق تھانہ فتح پور پولیس کو گھر سے لا پتہ ہونے والی مریم بی بی بعمر 3سال جبکہ صدر بازار لیہ سے ٹریفک پولیس کو کمسن بچہ ملا،پولیس نے فوری طور پر والدین کی تلاش کیلئے تگ و دو کی،نیک نیتی اور مخلصانہ کاوش کے نتیجے میں جلد ہی والدین کو تلاش کر لیا گیا،گمشدہ بچے اپنے سامنے پا کر والدین کے مرجھائے ہوئے چہرے خوشی سے کھل اٹھے اور وہ پولیس اہلکارا ن کو دل سے دعا دیتے ہوئے رخصت ہوئے،پولیس اہلکارا ن نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خدمت خلق سے ان کو دلی مسرت ہو تی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.