• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کرونا پھیلاءو بارے ضلع لیہ افواہوں کی زد میں ، محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ صورت حال واضع کرے ۔ عوامی مطا لبہ

webmaster by webmaster
جون 2, 2020
in کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لیہ نیوز
0
کرونا پھیلاءو بارے ضلع لیہ افواہوں کی زد میں ، محکمہ صحت اور ضلعی  انتظامیہ صورت حال واضع کرے ۔ عوامی مطا لبہ

لیہ{ صبح پا کستان} سوشل میڈ یا پرڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹر، نرسز اور میڈ یکل سٹاف میں کرونا ٹیسٹ پازیٹو ہو نے کے بارے ہو سٹوں کی بھرمار ، کرونا کے حوالہ سے لیہ آج کل افواہوں کے زد میں ، شہریوں میں خوف و ہراس ۔ محکمہ صحت اور ذمہ دار ادارے صورت حال کی وضاحت کریں

تفصیلات کے مطا بق سوشل میڈیا پر کرونا بارے پوسٹوں کے سبب عوامی حلقوں اور شہریوں میں بہت تشویش پاءی جارہی ہے اور لوگ خوف ہراس کا شکار ہو رہے ہیں ۔ ان پو سٹوں میں دعوی کیا جا رہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ڈاکٹرز ، نرسز اور میڈیکل سٹاف سمیت 13 افراد کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ ءے ہیں اسی طرح ضلع کے دیگر علاقوں میں کرونا کے پھیلاءو بارے بھی سوشل میڈ یا پر ایسی پو سٹیں دیکھنےاور پڑھنے کو مل رہی ہیں ۔ یہ افواہ بھی زبان زد عام ہے کہ گذشتہ دنوں ڈی ایچ کیو کے سی سی ءو وارڈ میں ایک ایڈ مٹ مریض کے ڈسچارج ہو نے کے بعد پتہ چلا کہ مریض کرونا کا بھی نشتبہ مریض تھا جس کے بعد وارڈ سے متعلقہ ڈاکٹرز نرسزاور میڈ یکل سٹاف کا کرونا ٹیسٹ کریا گیا جس میں 13افراد کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ ءے ہیں ، سو شل میڈ یا پر چلنے والی پو سٹوں میں تو ان متاثرہ افراد کے نام بھی دیءے جا رہے ہیں ، جس سے عوامی تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے

عوامی ، سماجی اور شہری حلقوں نے مطا لبہ کیا ہے کہ محکمہ صحت اور ضلعی انتظا میہ کے ذمہ دار ضلع لیہ میں کرونا کی صحیح صورت حال میڈیا کے توسط واضح کرے

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ممکنہ سیلاب کے خدشتہ کے پیش نظرککڑ والا بند پر موک ایکسرسائز کا انعقاد

Next Post

لیہ ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹر، نرسز سمیت میڈ یکل سٹاف کے 13 اور وٹرنری ہسپتال کے 4 افراد میں کرونا ٹیسٹ پازیٹو.

Next Post
لیہ ۔  ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹر، نرسز سمیت میڈ یکل سٹاف کے 13 اور وٹرنری ہسپتال کے 4 افراد  میں کرونا ٹیسٹ پازیٹو.

لیہ ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹر، نرسز سمیت میڈ یکل سٹاف کے 13 اور وٹرنری ہسپتال کے 4 افراد میں کرونا ٹیسٹ پازیٹو.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ{ صبح پا کستان} سوشل میڈ یا پرڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹر، نرسز اور میڈ یکل سٹاف میں کرونا ٹیسٹ پازیٹو ہو نے کے بارے ہو سٹوں کی بھرمار ، کرونا کے حوالہ سے لیہ آج کل افواہوں کے زد میں ، شہریوں میں خوف و ہراس ۔ محکمہ صحت اور ذمہ دار ادارے صورت حال کی وضاحت کریں تفصیلات کے مطا بق سوشل میڈیا پر کرونا بارے پوسٹوں کے سبب عوامی حلقوں اور شہریوں میں بہت تشویش پاءی جارہی ہے اور لوگ خوف ہراس کا شکار ہو رہے ہیں ۔ ان پو سٹوں میں دعوی کیا جا رہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ڈاکٹرز ، نرسز اور میڈیکل سٹاف سمیت 13 افراد کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ ءے ہیں اسی طرح ضلع کے دیگر علاقوں میں کرونا کے پھیلاءو بارے بھی سوشل میڈ یا پر ایسی پو سٹیں دیکھنےاور پڑھنے کو مل رہی ہیں ۔ یہ افواہ بھی زبان زد عام ہے کہ گذشتہ دنوں ڈی ایچ کیو کے سی سی ءو وارڈ میں ایک ایڈ مٹ مریض کے ڈسچارج ہو نے کے بعد پتہ چلا کہ مریض کرونا کا بھی نشتبہ مریض تھا جس کے بعد وارڈ سے متعلقہ ڈاکٹرز نرسزاور میڈ یکل سٹاف کا کرونا ٹیسٹ کریا گیا جس میں 13افراد کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ ءے ہیں ، سو شل میڈ یا پر چلنے والی پو سٹوں میں تو ان متاثرہ افراد کے نام بھی دیءے جا رہے ہیں ، جس سے عوامی تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے عوامی ، سماجی اور شہری حلقوں نے مطا لبہ کیا ہے کہ محکمہ صحت اور ضلعی انتظا میہ کے ذمہ دار ضلع لیہ میں کرونا کی صحیح صورت حال میڈیا کے توسط واضح کرے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.