• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ممکنہ سیلاب کے خدشتہ کے پیش نظرککڑ والا بند پر موک ایکسرسائز کا انعقاد

webmaster by webmaster
جون 2, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ممکنہ سیلاب کے خدشتہ کے پیش نظرککڑ والا بند پر موک ایکسرسائز کا انعقاد

لیہ: ( صبح پا کستان)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی سربراہی میں ممکنہ سیلاب کے خدشتہ کے پیش نظرککڑ والا بند پر موک ایکسرسائز کا انعقاد ۔

معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی کا فرضی مشقو ںکا معائنہ۔متعلقہ ٹیموں کی طرف سے عوام اورمال مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی،ڈوبتے ہوئے افراد کو بچانے ،ویکسین، ادویات ،راشن اور چارہ کی پلان کے مطابق فراہمی کا عملی مظاہر ہ کیاگیا۔موک ایکسرسائز میںاسسٹنٹ کمشنر نیاز احمدمغل ،ایکسین انہار محمدنواز ،ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر ڈاکٹرسجاد احمد،ڈی ڈی کالجزعمیرعاصم،ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر طارق گدارہ،سیفٹی آفیسر عنایت اللہ بلوچ ،ڈی او سول ڈیفنس خالدکریم قریشی ،ڈی ڈی سوشل ویلفیئرمشتاق حسین،ڈی ڈی صحت ڈاکٹر سجاد ،ڈی ڈی زراعت غلام یاسین واندرودیگر متعلقہ افسران موقع پر موجود تھے ۔

معاون خصوصی سیدرفاقت علی گیلانی نے اس موقع پر کہا کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے اداروں کی کارکردگی جانچنے ا ور استعداد کار میں اضافہ کے لیے موک ایکسرسائز بنیادی اہمیت کی حامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں ریسکیورز اور دیگر افسران و ملازمین کا جذبہ بھی قابل ستائش ہے جو حادثات سے بچاﺅ کے لیے ہمہ قسمی معاونت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنراظفر ضیاءنے اس موقع پر اداروں کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہاکہ مزید محنت کرکے استعداد کار میں اضافہ کیاجاسکتا ہے جس کے لئے آئندہ فرضی مشق کے لیے بھرپور تیاری کی جائے ۔اس موقع پر محکمہ سول ڈیفنس ،ریسکیو1122،لائیو سٹاک،تعلیم ،زراعت وصحت نے اپنے اپنے سٹالز لگائے ہوئے تھے جن میںسیلاب کے دوران حفاظتی اقدامات سے نمٹنے کے لیے تمام ضروری آلات و ادویات موجو د تھیں۔معاون خصوصی اور ڈپٹی کمشنر نے فرداًدفرداً تمام سٹالز کا معائنہ کیاجس کے دوران متعلقہ افسران نے بریفنگ دی۔ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر ڈاکٹر سجاد حسین اور سیفٹی آفیسر عنایت بلوچ نے فلڈ موک ایکسرسائز کی غرض وغایت ،پیشگی حفاظتی اقدامات اور ریسکیوریلیف سرگرمیوںکے بارے میں محکمہ کی تیاری سے آگاہ کیا

Post Views: 25
Tags: layyah news
Previous Post

ملک میں کورونا کے وار جاری، 3938 نئے کیس سامنے آگئے اور 78 افراد جاں بحق

Next Post

کرونا پھیلاءو بارے ضلع لیہ افواہوں کی زد میں ، محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ صورت حال واضع کرے ۔ عوامی مطا لبہ

Next Post
کرونا پھیلاءو بارے ضلع لیہ افواہوں کی زد میں ، محکمہ صحت اور ضلعی  انتظامیہ صورت حال واضع کرے ۔ عوامی مطا لبہ

کرونا پھیلاءو بارے ضلع لیہ افواہوں کی زد میں ، محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ صورت حال واضع کرے ۔ عوامی مطا لبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ: ( صبح پا کستان)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی سربراہی میں ممکنہ سیلاب کے خدشتہ کے پیش نظرککڑ والا بند پر موک ایکسرسائز کا انعقاد ۔ معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی کا فرضی مشقو ںکا معائنہ۔متعلقہ ٹیموں کی طرف سے عوام اورمال مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی،ڈوبتے ہوئے افراد کو بچانے ،ویکسین، ادویات ،راشن اور چارہ کی پلان کے مطابق فراہمی کا عملی مظاہر ہ کیاگیا۔موک ایکسرسائز میںاسسٹنٹ کمشنر نیاز احمدمغل ،ایکسین انہار محمدنواز ،ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر ڈاکٹرسجاد احمد،ڈی ڈی کالجزعمیرعاصم،ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر طارق گدارہ،سیفٹی آفیسر عنایت اللہ بلوچ ،ڈی او سول ڈیفنس خالدکریم قریشی ،ڈی ڈی سوشل ویلفیئرمشتاق حسین،ڈی ڈی صحت ڈاکٹر سجاد ،ڈی ڈی زراعت غلام یاسین واندرودیگر متعلقہ افسران موقع پر موجود تھے ۔ معاون خصوصی سیدرفاقت علی گیلانی نے اس موقع پر کہا کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے اداروں کی کارکردگی جانچنے ا ور استعداد کار میں اضافہ کے لیے موک ایکسرسائز بنیادی اہمیت کی حامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں ریسکیورز اور دیگر افسران و ملازمین کا جذبہ بھی قابل ستائش ہے جو حادثات سے بچاﺅ کے لیے ہمہ قسمی معاونت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنراظفر ضیاءنے اس موقع پر اداروں کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہاکہ مزید محنت کرکے استعداد کار میں اضافہ کیاجاسکتا ہے جس کے لئے آئندہ فرضی مشق کے لیے بھرپور تیاری کی جائے ۔اس موقع پر محکمہ سول ڈیفنس ،ریسکیو1122،لائیو سٹاک،تعلیم ،زراعت وصحت نے اپنے اپنے سٹالز لگائے ہوئے تھے جن میںسیلاب کے دوران حفاظتی اقدامات سے نمٹنے کے لیے تمام ضروری آلات و ادویات موجو د تھیں۔معاون خصوصی اور ڈپٹی کمشنر نے فرداًدفرداً تمام سٹالز کا معائنہ کیاجس کے دوران متعلقہ افسران نے بریفنگ دی۔ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر ڈاکٹر سجاد حسین اور سیفٹی آفیسر عنایت بلوچ نے فلڈ موک ایکسرسائز کی غرض وغایت ،پیشگی حفاظتی اقدامات اور ریسکیوریلیف سرگرمیوںکے بارے میں محکمہ کی تیاری سے آگاہ کیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.