لیہ( صبح پا کستان) ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر عتیق الرحمن خان نے کہا کہ حکومت پنجاب،محکمہ صحت...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ایپکا ضلع لیہ کا ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ،وفاقی و صوبائی بجٹ کو...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان عمران احمر کی لیہ آمد، گارڈ آف آنر پیش،بہترین کار...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )کمشنر ڈی جی خان ڈویژن ساجد ظفرڈال کا ایک روزہ دورہ لیہ۔ڈی سی کمپلیکس میں اجلاس...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان) ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد،رواں سال...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفرضیاءنے کہا ہے کہ دریائے سند ھ کے کٹاﺅ سے قیمتی زرعی اراضی کو...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )کوروناایس اوپی پر عمل درآمد کروانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کے بھرپورایکشن۔سیکرٹری ڈی آر ٹی اے...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }ڈی ایچ کیو ہسپتال لنک روڈ پنجاب فار میسی کے عقب غلہ منڈی کے میدان سے...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }علاقہ تھانہ سٹی میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی پولیس ٹیم پر فاءرنگ ، پو...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اشفاق حسین سیال کی زیر صدارت ٹائیگرفورس کی گڈگورننس کمیٹی کا...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
شرکت والوں میں ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوا۔معروف اینکر پرسن رؤف کلاسرا۔ ڈائریکٹر ملتان سجاد جہانیاں،ڈپٹی ڈائریکٹرز ملتان محمد اصغر خان،سید ماجد شاہ،فرقان عباس حیدر،ڈپٹی ڈائریکٹر وہاڑی میاں نعیم عاصم ، ڈپٹی ڈائریکٹر بہاولنگر طارق اسمعیل،ڈی آئی او راجن پور/رحیم یار خان محمد اسد اللہ شہزاد،ڈی آئی او لیہ نثار احمد خان ،اکاونٹ آفیسر بہاولپور جام غلام اصغر،سپرنٹنڈنٹ ملتان اللہ وسایا زاہد، راو عمر دراز، ۔ سابق ایم این اے سردارغلام فرید خان میرانی۔ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان ملتان سردارآصف کھیتران۔ سابق نائب ناظم سردار اظہر خان کھتران ۔ سابق چیئرمین چوک اعظم ملک محمد ریاض گرواں ۔سنیئرجرنلسٹ وسماجی رہنما انجم صحرائی۔الیکڑانک میڈیا ایسوسی کے ضلعی صدر محسن عدیل چوہدریمسلم لیگ ن کے رہنماعابد انوار علوی۔ سنیئر صحافی ملک مقبول الہی۔صدر پریس کلب چوک اعظم عبدالروف نفیسی ۔پروفیسر احمد گجر۔شہری اتحاد کےعمر شاکر۔امجد کلیار اور یاسر رانجھا ایڈووکیٹ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔نماز جنازہ معروف عالم دین مولانا محمداشرف مظہری صاحب نے پڑھائی۔
رانا اعجاز محمودنے ضلع لیہ میں طویل عرصہ خدمات انجام دیں وہ ملتان ،لاہورمیں بھی تعینات رہے تاہم2016ءمیں وہ ڈائریکٹر تعلقات عامہ بہاولپور ڈویژن پروموٹ ہوئے ۔اُن کا شمار محکمہ کے سینئراور قابل افسران میں ہوتا تھا اور وہ حال ہی میں ڈیپوٹیشن پر ڈائریکٹر آرٹس کونسل بہاول پور تعینات کیے گئے تھے۔مرحوم انتہائی خوش اخلاق ،ملنساراور شفیق شخصیت کے مالک تھے۔مرحوم کے جسد خاکی کو آبائی شہرچوک اعظم میں سپرد خاک کیاگیا۔مرحوم نے پسماندگان میں ایک بیوہ اور ایک بیٹی سوگوار چھوڑی ۔