• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن۔ دریاءے سندھ کا کٹاءو بد ترین انسانی المیہ ہے حکومت بے گھر متاثرین کو متبادل رقبہ فراہم کرے ۔ انجم صحرائی

صبح پاکستان کے پروگرام ہیلپ لائن ود انجم صحرائی کی جانب سے کروڑ کے نشیبی علاقہ راکھواں کی بستیوں منجوٹھہ کے متاثرین میں راشن بھی تقسیم کیا گیا

webmaster by webmaster
جولائی 21, 2020
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن۔  دریاءے سندھ کا کٹاءو بد ترین انسانی المیہ ہے حکومت بے گھر متاثرین کو متبادل رقبہ فراہم کرے ۔ انجم صحرائی

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) علاقہ نشیب میں بر سوں سے جاری دریاءے سندھ کا کٹاءو بد ترین انسانی المیہ ہے ، حکو مت کالاباغ ڈیم تعمیر کرے اور بے گھر متاثرین کٹاءو کو متبادل اباد کاری کے لءے رقبہ فراہم کیا جاءے ،

تفصیلات کے مطا بق سینئر صحافی اور سماجی کارکن انجم صحرائی نے کروڑ نشیب کے موضع راکھواں میںبے گھر متاثرین کٹاءو کے ساتھ آظہار یکجہتی کے لءے دورہ کیا ۔ اور دریا برد ہو نے والی بستی منجوٹھہ کے متاثرین کی خیمہ بستی کے مکینوں سے بھی ملاقات کی اور مساءل سے آگہی حاصل کی ۔ اس مو قع پر گفتگو کرتے ہو ءے علاقہ نشیب میں بر سوں سے جاری دتیاءے سندھ کے بد ترین کٹاءو کو انسانی المیہ قرار دیتے ہو ءے کہا کہ وہ سال 2017 میں بھی اسی جگہ آ ءے گذرے سالوں میں درایاءی کٹاءو میں شدید ترین اور تشویشناک حد تک ضافہ ہوا ہے سال 2017 میں بستی مجنوٹھہ سکول اور مسجد موجود تھی جو مکمل طور پر دریا برد ہو چکی ہے موضع راکھوان کا ہزروں ایکڑ رقبہ دریاءی کٹاءو کا شکار ہو چکا ہے اور سیکڑوں خاندان بے گھر کھلے چھت تلے بے یارو مدد گار زندگی گذارنے پر مجبور ہیں ،انجم صحراءی نے نے مزید کہا کہ دریاءے سندھ کے کٹاءو نے نہ صرف کروڑ نشیب بلکہ کوٹ سلطان کے نشیب موضع بیٹ گجی میں بھی تبا ہی مچا رکھی ہے لیکن حکومت کے اقدمات اس کٹاءو کو رو کنے میں نا کافی ہیں اور یہ انسانی المیہ بڑھتا جا رہا ہے ، پا کستان اور جنو بی پنجاب کے لءے کا لا باغ ڈیم ڈیم کی تعمیر بہت اہم ہے ، انہوں نے مطا لبہ کیا کہ کالا باغ ڈیم تعمیر کیا جاءے اور حکو مت دریاءی کٹاءو کے متا ثرین کو فوری طور پر متبادل آباد کاری کے لءے رقبہ مختص کرے
اس مو قع پر صبح پاکستان کے پروگرام ہیلپ لائن ود انجم صحرائی کی جانب سے کروڑ کے نشیبی علاقہ راکھواں کی بستیوں منجوٹھہ کے متاثرین میں راشن بھی تقسیم کیا گیا تقسیم تفصیل کے مطابق کروڑ کے نشیبی علاقہ راکھواں میں دریائے سندھ کی بے رحم موجوں نے تباہی مچادی جس کے باعث متعدد بستیاں دریا برد ہوگئیں جبکہ چند روز قبل دریا برد ہونے والی بستی منجوٹھہ کے متاثرین میں صبح پاکستان کی ہیلپ لائن انجم صحرائی کی طرف سے معروف صحافی سماجی رہنماء طارق محمود پہاڑ نےمتاثرین میں راشن تقسیم کیا اس موقع پر انجم صحرائی نے کہا کہ دریائی کٹاو کے باعث ان لوگوں پر قیامت ٹوٹ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے درجنوں گھر اجڑنے کیساتھ ان کی فصلات تباہ اور مال متاع سب کچھ دریا کی نظر ہوگیا انہوں نے کہا کہ یہ لوگ ہر وقت غیر یقینی میں مبتلا نہ تو مزدوری کر سکتے نہ علاج معالجہ اور نہ ہی اپنے بچوں کو تعلیم دلوا سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ اس کا واحد حل کالا باغ ڈیم ہے اور یہ ڈیم بننے سے مسائل ختم ہوجائیں گے جبکہ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کیجائے تاکہ یہ لوگ سکون کے ساتھ زندگی بسر کر سکیں اس موقع پر علاقہ کے لوگوں میں ملک ایوب ٹوٹن اور عاشق حسین بھی موجود تھے

Post Views: 18
Tags: karor laleasan news
Previous Post

لیہ ۔ رانا اعجاز محمودصحافتی و ادبی قبیلے کا ایک درخشندہ باب تھے ,تعزیتی ریفرنس

Next Post

نیب سیاسی تقسیم کے ایک طرف الزامات کے باوجود کارروائی سے ہچکچا رہا ہے، سپریم کورٹ

Next Post
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم عمران خان کی بیوی بچوں کی تمام پراپرٹیز کا ریکارڈ مانگ لیا، پوری حکومت کے ہوش اڑا دیئے

نیب سیاسی تقسیم کے ایک طرف الزامات کے باوجود کارروائی سے ہچکچا رہا ہے، سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) علاقہ نشیب میں بر سوں سے جاری دریاءے سندھ کا کٹاءو بد ترین انسانی المیہ ہے ، حکو مت کالاباغ ڈیم تعمیر کرے اور بے گھر متاثرین کٹاءو کو متبادل اباد کاری کے لءے رقبہ فراہم کیا جاءے ، تفصیلات کے مطا بق سینئر صحافی اور سماجی کارکن انجم صحرائی نے کروڑ نشیب کے موضع راکھواں میںبے گھر متاثرین کٹاءو کے ساتھ آظہار یکجہتی کے لءے دورہ کیا ۔ اور دریا برد ہو نے والی بستی منجوٹھہ کے متاثرین کی خیمہ بستی کے مکینوں سے بھی ملاقات کی اور مساءل سے آگہی حاصل کی ۔ اس مو قع پر گفتگو کرتے ہو ءے علاقہ نشیب میں بر سوں سے جاری دتیاءے سندھ کے بد ترین کٹاءو کو انسانی المیہ قرار دیتے ہو ءے کہا کہ وہ سال 2017 میں بھی اسی جگہ آ ءے گذرے سالوں میں درایاءی کٹاءو میں شدید ترین اور تشویشناک حد تک ضافہ ہوا ہے سال 2017 میں بستی مجنوٹھہ سکول اور مسجد موجود تھی جو مکمل طور پر دریا برد ہو چکی ہے موضع راکھوان کا ہزروں ایکڑ رقبہ دریاءی کٹاءو کا شکار ہو چکا ہے اور سیکڑوں خاندان بے گھر کھلے چھت تلے بے یارو مدد گار زندگی گذارنے پر مجبور ہیں ،انجم صحراءی نے نے مزید کہا کہ دریاءے سندھ کے کٹاءو نے نہ صرف کروڑ نشیب بلکہ کوٹ سلطان کے نشیب موضع بیٹ گجی میں بھی تبا ہی مچا رکھی ہے لیکن حکومت کے اقدمات اس کٹاءو کو رو کنے میں نا کافی ہیں اور یہ انسانی المیہ بڑھتا جا رہا ہے ، پا کستان اور جنو بی پنجاب کے لءے کا لا باغ ڈیم ڈیم کی تعمیر بہت اہم ہے ، انہوں نے مطا لبہ کیا کہ کالا باغ ڈیم تعمیر کیا جاءے اور حکو مت دریاءی کٹاءو کے متا ثرین کو فوری طور پر متبادل آباد کاری کے لءے رقبہ مختص کرے اس مو قع پر صبح پاکستان کے پروگرام ہیلپ لائن ود انجم صحرائی کی جانب سے کروڑ کے نشیبی علاقہ راکھواں کی بستیوں منجوٹھہ کے متاثرین میں راشن بھی تقسیم کیا گیا تقسیم تفصیل کے مطابق کروڑ کے نشیبی علاقہ راکھواں میں دریائے سندھ کی بے رحم موجوں نے تباہی مچادی جس کے باعث متعدد بستیاں دریا برد ہوگئیں جبکہ چند روز قبل دریا برد ہونے والی بستی منجوٹھہ کے متاثرین میں صبح پاکستان کی ہیلپ لائن انجم صحرائی کی طرف سے معروف صحافی سماجی رہنماء طارق محمود پہاڑ نےمتاثرین میں راشن تقسیم کیا اس موقع پر انجم صحرائی نے کہا کہ دریائی کٹاو کے باعث ان لوگوں پر قیامت ٹوٹ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے درجنوں گھر اجڑنے کیساتھ ان کی فصلات تباہ اور مال متاع سب کچھ دریا کی نظر ہوگیا انہوں نے کہا کہ یہ لوگ ہر وقت غیر یقینی میں مبتلا نہ تو مزدوری کر سکتے نہ علاج معالجہ اور نہ ہی اپنے بچوں کو تعلیم دلوا سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ اس کا واحد حل کالا باغ ڈیم ہے اور یہ ڈیم بننے سے مسائل ختم ہوجائیں گے جبکہ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کیجائے تاکہ یہ لوگ سکون کے ساتھ زندگی بسر کر سکیں اس موقع پر علاقہ کے لوگوں میں ملک ایوب ٹوٹن اور عاشق حسین بھی موجود تھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.