لیہ (صبح پا کستان ) ہیومینُ رائیٹس ڈویلپمینٹ آرگنائزیشن ضلع لیہ کے وفد کی اقلیتوں کے دن کے موقع پر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)وطن کی محبت،لیہ کے انجینئر نے مینار پاکستان کا ماڈل تیار کر لیا، کل کینال میلے میں رونمائی...
Read moreDetailsپیر جگی (صبح پا کستان )تھانہ پیر جگی پولیس کی کاروائی، جعلی عامل گرفتار، بکری کے سینگ کے ذریعے لوگوں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان محکمہ) واپڈا کی غفلت , محلہ عید گاہ کی گلی تھوری و نزد کوٹھی منور میں...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان) تنخواہیں نہ ملنے پر میو نسپل کمیٹی کے ملاز مین کا احتجاج ،...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)آزادی ایسی نعمت سے نوجوان نسل کو آگہی ،ملکی سلامتی و استحکام کے لیے کلیدی اہمیت کی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کا صدیق سنٹرل پارک کااچانک دورہ ۔نامکمل کام پر سخت اظہار برہمی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہرا عجازاحمد اچلانہ نے پنجاب ہاوس میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)کھلیں نوجوان نسل کی تربیت کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہیں جس کے لیے مستقل بنیادوں پر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) لیہ شہرکے 20وارڈز کے محلوں جن میں محلہ عید گاہ،عید گاہ شمالی،بستی جوتہ،سجاد کالونی،بستی استرانہ،محلہ اسلم موڑ،چاہ...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لیہ میں تعینات اسٹیشن ماسٹر ملک غلام اکبر کی ترقی،بطور اسٹیشن ماسٹر گریڈ تھری لاہور تعیناتی کا حکم جاری،لیہ اسٹیشن ملازمین کی طرف سے الوداعی تقریب،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق اسٹیشن ماسٹر ملک غلام اکبر نے کہا کہ لیہ عرصہ تعیناتی کے دوران ریلوے اسٹیشن کی تعمیر وترقی میں لیہ عملہ کے تعاون سے اپنا بھرپور کردار ادا کیا،لیہ ریلوے اسٹیشن کو اپ گریڈ کرانے کیلئے بھرپور کام کیا گیا جس میں ہم تمام لوگ کامیاب رہے عملہ کے تعاون سے اعلیٰ افسران کے لیہ اسٹیشن کے ہونے والے دورہ جات کی کامیابی کے سرٹیفیکیٹ حاصل کئے گئے،انہوں نے کہا کہ ترقی تبادلے نوکری کا حصہ ہوتے ہیں ڈیوٹی دینے والا جس پوسٹ اور جگہ پر تعینات ہو وہ اپنے فرائض منصبی احسن طریقہ اور ایمانداری سے نبھائے تو اس کا صلہ اس دنیا میں بھی مل جاتا ہے اور آخرت میں بھی اللہ کے ہاں سرخرو ہوجاتا ہے انہوں نے اپنے خطاب میں لیہ ملازمین سے اپنے ایام تعیناتی کے دوران اگر کسی کی بھی دل آزاری ہوئی اس پر معذرت بھی کی تقریب کے اختتام پر ملک اکبر کو عملہ نے تحائف دیئے اور ہار بھی پہنائے۔
