لیہ(صبح پا کستان)لیہ وویمن چیمبر آف کامرس کی جانب سے تقریب کا انعقاد، صدارت صدر چیمبر شکیلہ بانو نے کی،...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید ندیم عباس کا چہلم جلوس کا سکیورٹی جائزہ،ڈی ایس پی...
Read moreDetailsلیہ{ صبح پا کستان } چک نمبر 110 ٹیل انڈس نہر میں گرنے سے دو افراد ڈوب کر ہلاک ۔ڈوبنے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)عدالت میں زیر سماعت مقدمہ کی پیروی روکنے کیلئے کھیت میں مزدور کی 18سالہ بیٹی کو رات کی...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } بہاوالدین زکریا یونیورسٹی بہادر سب کیمپس کے 352 ملین میگا پراجیکٹ میں مبینہ طور پر...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }تھانہ پیر جگی کے نواحی چک 168ٹی ڈی اے میں سات سالہ معصوم بچی کے ساتھ...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } علاقہ تھانہ صدر میں قتل کی اندھی واردات ، پو لیس ذرائع کے مطا بق...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)لیہ پولیس کی کارکردگی ما ہ ستمبر، 200جرائم پیشہ عناصر قانون کی گرفتار میں،33لاکھ 54ہزار500روپے مالیت کا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل کی زیرصدارت تحصیل امن کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں تحصیل امن...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پاکستان) اڈہ صابووال کے نزدیک تیز رفتار پک اپ ڈالہ الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 20...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئر مشتاق حسین، چیئرمین بیت المال مہر خالد تھند،سابق چیئرمین ایم سی حافظ جمیل احمد، میڈیا نمائندگان اور سپیشل پرسنز کی بڑی تعداد موجود تھی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سپیشل افراد صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں اور انہیں قومی دھارے میں شامل کر نے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر نے سپیشل پرسنز کی شکایت پر متعلقہ محکمہ کو شہر میں قائم غیر قانونی اور غیر ضروری سپیڈ بریکر اور ریمپ ختم کرنے کی ہدایت کی۔ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئر مشتاق حسین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع لیہ میں 200 سپیشل پرسن کو 3 فی صد کوٹہ پر عمل کرتے ہوئے میرٹ پر ملازمت فراہم کی گئی ہیں۔تقریب سے سپیشل افراد محمد اشرف،شبانہ اشرف اور ضیاء الرحمن نے بھی اظہار خیال کیا اور سفید چھڑی کی اہمیت و افادیت بارے تمام طبقات کو آگہی دینے پر زور دیا۔تقریب میں سپیشل پرسن محمد سمیع اور ساتھیوں نے خاکے،آئٹم اور ملی نغمہ بھی پیش کیا۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے سپیشل پرسنز میں غیر سرکاری سماجی تنظیموں کے تعاون سے سفید چھڑیاں اور حفظان صحت کی کٹس تقسیم کیں۔تقریب کے نظامت کے فرائض ایڈووکیٹ نزہت یاسمین نے انجام دئے۔