• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تحصیل امن کمیٹی کا اجلاس ،چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر فول پروف سکیورٹی مہیا کئے جانے کا فیصلہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 3, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ تحصیل امن کمیٹی کا اجلاس ،چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر فول پروف سکیورٹی مہیا کئے جانے کا فیصلہ

لیہ(صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل کی زیرصدارت تحصیل امن کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں تحصیل امن کمیٹی کے اراکین و مختلف مکاتب فکرکے علماءکرام موجود تھے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل نے کہا کہ چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر فول پروف سکیورٹی مہیا کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ضلع کو امن کا گہوراہ بنانے اور قانون کی بالادستی قائم کرنے میں امن کمیٹی اور دیگر ممبران کا کردار قابل تحسین ہے ۔نیاز احمدمغل نے مزیدکہا کہ سابقہ روایت کی طرح چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر ضلع بھر میں امن وا مان کے قیام کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا ئے جائیں گے تا ہم امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے امن کمیٹی کے ممبران اپنامثبت کردار ادا کریں۔اس موقع پر ممبران امن کمیٹی نے اپنی تجاویز پیش کیں اور اپنے بھرپورتعاو ن کا یقین دلایا

Post Views: 24
Tags: layyah news
Previous Post

نواز شریف کی تقاریر پر پابندی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔معروف سماجی رہنما و صحافی محمد آصف خان بابر کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔معروف سماجی رہنما و صحافی محمد آصف خان بابر کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل کی زیرصدارت تحصیل امن کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں تحصیل امن کمیٹی کے اراکین و مختلف مکاتب فکرکے علماءکرام موجود تھے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل نے کہا کہ چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر فول پروف سکیورٹی مہیا کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ضلع کو امن کا گہوراہ بنانے اور قانون کی بالادستی قائم کرنے میں امن کمیٹی اور دیگر ممبران کا کردار قابل تحسین ہے ۔نیاز احمدمغل نے مزیدکہا کہ سابقہ روایت کی طرح چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر ضلع بھر میں امن وا مان کے قیام کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا ئے جائیں گے تا ہم امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے امن کمیٹی کے ممبران اپنامثبت کردار ادا کریں۔اس موقع پر ممبران امن کمیٹی نے اپنی تجاویز پیش کیں اور اپنے بھرپورتعاو ن کا یقین دلایا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.