ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان ) معروف سماجی رہنما و صحافی سابق پنجاب پولیس کے انسپکٹر محمد آصف خان بابر کی اہلیہ کی وفات پر محمد طاہر حنیف، قیصر عباس جعفری، فیض رسول خان لکھوزئی، سلیم رضا، شبیر سدوزئی، تنویر دستی، راجہ وسیم طارق نے اظاہر افسوس کیا اور دعا کی کہ اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









