• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس کارکردگی , ما ہ ستمبر میں 200جرائم پیشہ عناصر قانون کی گرفتار،لا کھوں کاروپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ، ڈی پی او

webmaster by webmaster
اکتوبر 3, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ پولیس کارکردگی , ما ہ ستمبر میں 200جرائم پیشہ عناصر قانون کی گرفتار،لا کھوں کاروپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ، ڈی پی او

لیہ (صبح پا کستان)لیہ پولیس کی کارکردگی ما ہ ستمبر، 200جرائم پیشہ عناصر قانون کی گرفتار میں،33لاکھ 54ہزار500روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد،منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات درج،بھاری مقدارمیں منشیات برآمد،23مجرمان اشتہاری،2عدالتی مفرور گرفتار،310افراد کے خلاف انسدادی کاروائی بھی عمل میں لائی گئی،ضلع کو کرائم فری بنانے کیلئے تمام تر اقدامات کیے جارہے ہیں۔ڈی پی او لیہ

تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس نے ماہ ستمبر میں اعلیٰ کا ر کردگی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے 200جرائم پیشہ عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا،ضلع بھر کے تھانہ جات میں درج ہونے والے 400مقدمات میں قتل کا01،اقدام قتل04، ضرر24،زناء08،مہلک حادثہ08، غیرمہلک حادثہ03، راہزنی13، نقب زنی12، سرقہ عام32، سرقہ مویشی6، سرقہ وہیکل35،جواء32 اسکے علاوہ متفرق182مقدمات شامل ہیں،ملزمان کے قبضہ سے 33لاکھ54ہزار500 روپے کی مالیت کا مال مسروقہ برآمدکیاگیاجبکہ اسکے علاو قمر عبا س چور گینگ کے 3خطرناک ملزمان کوگرفتارکرکے نہ صرف ان کے خلاف 7مقدمات ٹریس آؤٹ کیے بلکہ01لاکھ 60ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ اور 3موٹر سائیکل بھی برآمدکیے، اسلحہ ناجائزکے28مقدمات درج کرکے 23پسٹل،01ریوالور،01رائفل،95گولیاں برآمد کی گئیں،منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 20مقدمات درج کرکے 289لیٹر شراب،110 لیٹرلہن، 02بٹھیاں شراب،1.895کلوگرام چرس،5کلوگرام ہیروئن،2.240گرام افیون،1049.590کلو گرام پوست برآمدکی گئی،23مجرمان اشتہاری اور 2عدالتی مفرور بھی قانون کی گرفت میں لائے گئے علاوہ ازیں 310اشخاص کے خلاف انسدادی کاروائی کرتے ہوئے گرفتارکیاگیا،ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس کا کہنا ہے کہ قانون شکن وسماج دشمن عناصرکے خلا ف بلا تفریق قانونی کاروائی عمل میں لا کر انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،انہوں نے کہا کہ ضلع کو کرائم فری بنانے کیلئے تمام تردستیاب وسائل بروئے کا ر لا تے ہوئے اقداما ت کیے جا رہے ہیں۔

Post Views: 15
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔معروف سماجی رہنما و صحافی محمد آصف خان بابر کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

Next Post

لیہ ۔علاقہ تھانہ صدر میں قتل کی اندھی واردات ، نا معلوم ملزمان فرار

Next Post
لیہ ۔علاقہ تھانہ صدر میں قتل کی اندھی واردات ، نا معلوم ملزمان فرار

لیہ ۔علاقہ تھانہ صدر میں قتل کی اندھی واردات ، نا معلوم ملزمان فرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

عوامی ریلیف ، وزیر اعظم نے  پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لٹر کمی کا اعلان  کر دیا
قومی/ بین الاقوامی خبریں

عوامی ریلیف ، وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا

by webmaster
جون 20, 2026
0

لاہور ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74...

Read moreDetails
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

جون 14, 2026
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
لیہ (صبح پا کستان)لیہ پولیس کی کارکردگی ما ہ ستمبر، 200جرائم پیشہ عناصر قانون کی گرفتار میں،33لاکھ 54ہزار500روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد،منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات درج،بھاری مقدارمیں منشیات برآمد،23مجرمان اشتہاری،2عدالتی مفرور گرفتار،310افراد کے خلاف انسدادی کاروائی بھی عمل میں لائی گئی،ضلع کو کرائم فری بنانے کیلئے تمام تر اقدامات کیے جارہے ہیں۔ڈی پی او لیہ تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس نے ماہ ستمبر میں اعلیٰ کا ر کردگی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے 200جرائم پیشہ عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا،ضلع بھر کے تھانہ جات میں درج ہونے والے 400مقدمات میں قتل کا01،اقدام قتل04، ضرر24،زناء08،مہلک حادثہ08، غیرمہلک حادثہ03، راہزنی13، نقب زنی12، سرقہ عام32، سرقہ مویشی6، سرقہ وہیکل35،جواء32 اسکے علاوہ متفرق182مقدمات شامل ہیں،ملزمان کے قبضہ سے 33لاکھ54ہزار500 روپے کی مالیت کا مال مسروقہ برآمدکیاگیاجبکہ اسکے علاو قمر عبا س چور گینگ کے 3خطرناک ملزمان کوگرفتارکرکے نہ صرف ان کے خلاف 7مقدمات ٹریس آؤٹ کیے بلکہ01لاکھ 60ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ اور 3موٹر سائیکل بھی برآمدکیے، اسلحہ ناجائزکے28مقدمات درج کرکے 23پسٹل،01ریوالور،01رائفل،95گولیاں برآمد کی گئیں،منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 20مقدمات درج کرکے 289لیٹر شراب،110 لیٹرلہن، 02بٹھیاں شراب،1.895کلوگرام چرس،5کلوگرام ہیروئن،2.240گرام افیون،1049.590کلو گرام پوست برآمدکی گئی،23مجرمان اشتہاری اور 2عدالتی مفرور بھی قانون کی گرفت میں لائے گئے علاوہ ازیں 310اشخاص کے خلاف انسدادی کاروائی کرتے ہوئے گرفتارکیاگیا،ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس کا کہنا ہے کہ قانون شکن وسماج دشمن عناصرکے خلا ف بلا تفریق قانونی کاروائی عمل میں لا کر انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،انہوں نے کہا کہ ضلع کو کرائم فری بنانے کیلئے تمام تردستیاب وسائل بروئے کا ر لا تے ہوئے اقداما ت کیے جا رہے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.