• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔علاقہ تھانہ صدر میں قتل کی اندھی واردات ، نا معلوم ملزمان فرار

webmaster by webmaster
اکتوبر 4, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔علاقہ تھانہ صدر میں قتل کی اندھی واردات ، نا معلوم ملزمان فرار

لیہ {صبح پا کستان } علاقہ تھانہ صدر میں قتل کی اندھی واردات ، پو لیس ذرائع کے مطا بق مقتول محمد سردار راجپوت جو کہ کنٹرول شیڈ پر چوکیدار کی ڈیوٹی کرتا تھا , کو نامعلوم ملزمان نے تیز دھار آلے کے وار کرکے قتل کر دیا۔۔نا معلوم ملزمان فرار

وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او صدر, اور ڈی ایس پی سرکل صدر موقعہ پر پہنچ گئے۔۔ تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو ہسپتال منتقل کیا اور کاروائی حسب ضابطہ عمل میں لاتے ہوئے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی ہے
ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس نے بھی ملاحظہ موقعہ کیا اور ملزمان کو فوری ٹریس کرکے قانون کے شکنجے میں لانے کی ہدایت کی۔۔
تاہم ابھی تک اس اندھے قتل کے ملزمان کا کو ءی سراغ نہیں ملا ۔

تفصیل کے مطا بق لیہ کے نواحی علاقہ میں گذشتہ شب نامعلوم شخص یا اشخاص نے مختلف مقامات پر سوئے افراد پر کسی کے وار کرکے ایک کو قتل دوسرے کو شدید زخمی کردیا زخمی تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان ریفر،تھانہ صدر لیہ کے علاقہ کوٹلہ نشیب میں نامعلوم حملہ آور نے کنٹرول شیڈ کی حفاظت پر مامور سردار علی پر تیز دھار آلہ کی مدد سے پے درپئے حملے کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا واردات میں ملوث ملزم کی تلاش جاری ہے،پولیس نے ڈیڈ باڈی تحویل میں لیکر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ شفٹ کردیا علاوہ ازیں کرائم سین لیہ اور ڈیرہ غازیخان پولیس کی خصوصی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر قتل کے شواہد جمع کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ہے دوسرے واقعہ میں نامعلوم حملہ آور نے محمد اسلم عاربی پر سوتے ہوئے حملہ کردیا حملہ آورسے تیز دھار آلہ کے ذریعہ سے محمد اسلم کے جسم کے مختلف حصوں کو نشانہ بنایا اور واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا اس دوران شدید زخمی محمد اسلم راجپوت نے اپنے موبائل فون سے اپنے ماموں زاد محمد سعید کو اطلاع دی جس پر مضروب کے بھائی اور دیگر عزیز اقارب موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے ریسکیو1122لیہ کی مدد سے مضروب کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شفٹ کیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد زخموں کی شدید نوعیت کے پیش نظر محمد اسلم کو نشتر ہسپتال ملتان ریفر کردیا گیا تھانہ صدر لیہ نے زخمی کے بھائی محمد حسن کی مدعیت میں نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی مقتول سردار علی کے بیٹے عبدالستار کی مدعیت میں تھانہ صدر میں زیر دفعہ 302ت پ مقدمہ درج کردیا ہے کہ اس کا والد اشفاق احمد کے کنٹرول شیڈ پر بطور سیکورٹی گارڈ کے فرائض سرانجام دیتا تھا اور نماز فجر کی ادائیگی کیلئے امام مسجد،مؤذن اور مالک کنٹرول شیڈ کو روزانہ بذریعہ فون جگا دیتا تھا مگر گذشتہ روز ایسانہ ہوا نماز فجر کی ادائیگی کے بعد دیگر نمازیوں کے ہمراہ موقع پر پہنچا تو حماچہ پر اس کا والد لیٹا ہوا تھا اور منہ پر کپڑا تھا کپڑا ہٹایا تو اس کے منہ پر تیز دھار آلہ سے شدید زخمی تھے جن سے خون بہہ رہا تھا اور وہ جاں بحق ہو چکا تھا جسے نامعلوم نے قتل کردیا ہے کوٹلہ قاضی نشیب میں ایک ہی شپ قتل اور شدید زخمی کرنے کی واردات کے بعد خوف ہراس پھیل چکا ہے اندھے قتل کی واردات کے بعد ڈی پی او سید ندیم عباس،ڈی ایس ایس پی صدر منور خان بزدار نے جائے وقوعہ کا خود جائزہ لیکر اہل علاقہ سے معلومات حاصل کیں اور تھانہ صدر لیہ کو ہدایت کی حملہ آور قاتل کو فی الفور گرفتار کیا جائے

Post Views: 33
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ پولیس کارکردگی , ما ہ ستمبر میں 200جرائم پیشہ عناصر قانون کی گرفتار،لا کھوں کاروپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ، ڈی پی او

Next Post

لیہ ۔ سات سالہ معصوم بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، ملزمان گرفتار . پو لیس ذرائع کا دعوی

Next Post
لیہ ۔ سات سالہ معصوم بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، ملزمان گرفتار . پو لیس ذرائع کا دعوی

لیہ ۔ سات سالہ معصوم بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، ملزمان گرفتار . پو لیس ذرائع کا دعوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ {صبح پا کستان } علاقہ تھانہ صدر میں قتل کی اندھی واردات ، پو لیس ذرائع کے مطا بق مقتول محمد سردار راجپوت جو کہ کنٹرول شیڈ پر چوکیدار کی ڈیوٹی کرتا تھا , کو نامعلوم ملزمان نے تیز دھار آلے کے وار کرکے قتل کر دیا۔۔نا معلوم ملزمان فرار وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او صدر, اور ڈی ایس پی سرکل صدر موقعہ پر پہنچ گئے۔۔ تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو ہسپتال منتقل کیا اور کاروائی حسب ضابطہ عمل میں لاتے ہوئے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی ہے ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس نے بھی ملاحظہ موقعہ کیا اور ملزمان کو فوری ٹریس کرکے قانون کے شکنجے میں لانے کی ہدایت کی۔۔ تاہم ابھی تک اس اندھے قتل کے ملزمان کا کو ءی سراغ نہیں ملا ۔ تفصیل کے مطا بق لیہ کے نواحی علاقہ میں گذشتہ شب نامعلوم شخص یا اشخاص نے مختلف مقامات پر سوئے افراد پر کسی کے وار کرکے ایک کو قتل دوسرے کو شدید زخمی کردیا زخمی تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان ریفر،تھانہ صدر لیہ کے علاقہ کوٹلہ نشیب میں نامعلوم حملہ آور نے کنٹرول شیڈ کی حفاظت پر مامور سردار علی پر تیز دھار آلہ کی مدد سے پے درپئے حملے کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا واردات میں ملوث ملزم کی تلاش جاری ہے،پولیس نے ڈیڈ باڈی تحویل میں لیکر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ شفٹ کردیا علاوہ ازیں کرائم سین لیہ اور ڈیرہ غازیخان پولیس کی خصوصی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر قتل کے شواہد جمع کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ہے دوسرے واقعہ میں نامعلوم حملہ آور نے محمد اسلم عاربی پر سوتے ہوئے حملہ کردیا حملہ آورسے تیز دھار آلہ کے ذریعہ سے محمد اسلم کے جسم کے مختلف حصوں کو نشانہ بنایا اور واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا اس دوران شدید زخمی محمد اسلم راجپوت نے اپنے موبائل فون سے اپنے ماموں زاد محمد سعید کو اطلاع دی جس پر مضروب کے بھائی اور دیگر عزیز اقارب موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے ریسکیو1122لیہ کی مدد سے مضروب کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شفٹ کیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد زخموں کی شدید نوعیت کے پیش نظر محمد اسلم کو نشتر ہسپتال ملتان ریفر کردیا گیا تھانہ صدر لیہ نے زخمی کے بھائی محمد حسن کی مدعیت میں نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی مقتول سردار علی کے بیٹے عبدالستار کی مدعیت میں تھانہ صدر میں زیر دفعہ 302ت پ مقدمہ درج کردیا ہے کہ اس کا والد اشفاق احمد کے کنٹرول شیڈ پر بطور سیکورٹی گارڈ کے فرائض سرانجام دیتا تھا اور نماز فجر کی ادائیگی کیلئے امام مسجد،مؤذن اور مالک کنٹرول شیڈ کو روزانہ بذریعہ فون جگا دیتا تھا مگر گذشتہ روز ایسانہ ہوا نماز فجر کی ادائیگی کے بعد دیگر نمازیوں کے ہمراہ موقع پر پہنچا تو حماچہ پر اس کا والد لیٹا ہوا تھا اور منہ پر کپڑا تھا کپڑا ہٹایا تو اس کے منہ پر تیز دھار آلہ سے شدید زخمی تھے جن سے خون بہہ رہا تھا اور وہ جاں بحق ہو چکا تھا جسے نامعلوم نے قتل کردیا ہے کوٹلہ قاضی نشیب میں ایک ہی شپ قتل اور شدید زخمی کرنے کی واردات کے بعد خوف ہراس پھیل چکا ہے اندھے قتل کی واردات کے بعد ڈی پی او سید ندیم عباس،ڈی ایس ایس پی صدر منور خان بزدار نے جائے وقوعہ کا خود جائزہ لیکر اہل علاقہ سے معلومات حاصل کیں اور تھانہ صدر لیہ کو ہدایت کی حملہ آور قاتل کو فی الفور گرفتار کیا جائے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.