• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سات سالہ معصوم بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، ملزمان گرفتار . پو لیس ذرائع کا دعوی

webmaster by webmaster
اکتوبر 4, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ سات سالہ معصوم بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، ملزمان گرفتار . پو لیس ذرائع کا دعوی

لیہ {صبح پا کستان }تھانہ پیر جگی کے نواحی چک 168ٹی ڈی اے میں سات سالہ معصوم بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا دلخراش واقعہ ، میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق .پو لیس نے فوری کاروائی کرتے ہو ءے ملزمان کو گرفتار کر لیا

تفصیل کے مطا بق7سالہ بچی سے دو بھائیوں کی اجتماعی زیادتی تھانہ پیر جگی میں مقدمہ درج،دونوں ملزمان گرفتار،چکنمبر 117Bٹی ڈی اے کی رہاشی خاتون عزیز مائی زوجہ بشیر حسین کی مدعیت میں تھانہ پیر جگی میں درج مقدمہ میں مدعیہ نے بیان دیا کہ اس کی چھ بیٹیاں اور چار بیٹے ہیں میری بیٹی مسماۃ زوبیہ بی بی کی شادی 5سال قبل چکنمبر 168ٹی ڈی اے کے رہائشی عابد حسین ولد سلطان محمود سے ہوئی میری بیٹی زوبیہ بی بی اپنے شوہر عابد حسین سے ملنے ہمارے گھر آئی واپسی پر میری بیٹی ابا فاطمہ بعمر 7سال ان کے ہمراہ چلی گئی تین روز بعد اپنے دو بیٹوں محمدعمران،مہدی حسن کے ہمراہ بیٹی کو لینے پہنچی تو میری بیٹی کی طبعیت خراب تھی جس نے روتے ہوئے بتایا کہ میری بڑی بیٹی کے خاوند عابد حسین کے بھائی ریاض حسین،محمد اعجاز نے میری چھوٹی بیٹی سے زنا حرام کیا جس کی شکایت کرنے ان کے والد کے پاس گئے انہوں نے منت کیا کہ پولیس میں رپورٹ نہ کی جائے طبعیت زیادہ خراب ہونے پر بیٹی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ لے آئے جو تاحال داخل ہے ان دونوں بھائیوں نے میری کم عمر بیٹی سے زنا حرام کرکے زیادتی کی ہے قانونی کاروائی کی جائے،تھانہ پیر جگی پولیس نے زیر دفعہ 376iiت پ مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

 

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔علاقہ تھانہ صدر میں قتل کی اندھی واردات ، نا معلوم ملزمان فرار

Next Post

چوک اعظم۔حکومت وزیروں، مشیروں اور ممبران اسمبلی کی تنخواہوں اور حکومتی اخراجات میں کمی کر کے عام آدمی کو ریلیف مہیا کرے ۔ انجم صحرائی

Next Post
چوک اعظم۔حکومت وزیروں، مشیروں اور ممبران اسمبلی کی تنخواہوں اور حکومتی اخراجات میں کمی کر کے عام آدمی کو ریلیف مہیا  کرے ۔ انجم صحرائی

چوک اعظم۔حکومت وزیروں، مشیروں اور ممبران اسمبلی کی تنخواہوں اور حکومتی اخراجات میں کمی کر کے عام آدمی کو ریلیف مہیا کرے ۔ انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ {صبح پا کستان }تھانہ پیر جگی کے نواحی چک 168ٹی ڈی اے میں سات سالہ معصوم بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا دلخراش واقعہ ، میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق .پو لیس نے فوری کاروائی کرتے ہو ءے ملزمان کو گرفتار کر لیا تفصیل کے مطا بق7سالہ بچی سے دو بھائیوں کی اجتماعی زیادتی تھانہ پیر جگی میں مقدمہ درج،دونوں ملزمان گرفتار،چکنمبر 117Bٹی ڈی اے کی رہاشی خاتون عزیز مائی زوجہ بشیر حسین کی مدعیت میں تھانہ پیر جگی میں درج مقدمہ میں مدعیہ نے بیان دیا کہ اس کی چھ بیٹیاں اور چار بیٹے ہیں میری بیٹی مسماۃ زوبیہ بی بی کی شادی 5سال قبل چکنمبر 168ٹی ڈی اے کے رہائشی عابد حسین ولد سلطان محمود سے ہوئی میری بیٹی زوبیہ بی بی اپنے شوہر عابد حسین سے ملنے ہمارے گھر آئی واپسی پر میری بیٹی ابا فاطمہ بعمر 7سال ان کے ہمراہ چلی گئی تین روز بعد اپنے دو بیٹوں محمدعمران،مہدی حسن کے ہمراہ بیٹی کو لینے پہنچی تو میری بیٹی کی طبعیت خراب تھی جس نے روتے ہوئے بتایا کہ میری بڑی بیٹی کے خاوند عابد حسین کے بھائی ریاض حسین،محمد اعجاز نے میری چھوٹی بیٹی سے زنا حرام کیا جس کی شکایت کرنے ان کے والد کے پاس گئے انہوں نے منت کیا کہ پولیس میں رپورٹ نہ کی جائے طبعیت زیادہ خراب ہونے پر بیٹی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ لے آئے جو تاحال داخل ہے ان دونوں بھائیوں نے میری کم عمر بیٹی سے زنا حرام کرکے زیادتی کی ہے قانونی کاروائی کی جائے،تھانہ پیر جگی پولیس نے زیر دفعہ 376iiت پ مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.