• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم۔حکومت وزیروں، مشیروں اور ممبران اسمبلی کی تنخواہوں اور حکومتی اخراجات میں کمی کر کے عام آدمی کو ریلیف مہیا کرے ۔ انجم صحرائی

webmaster by webmaster
اکتوبر 4, 2020
in جنوبی پنجاب
0
چوک اعظم۔حکومت وزیروں، مشیروں اور ممبران اسمبلی کی تنخواہوں اور حکومتی اخراجات میں کمی کر کے عام آدمی کو ریلیف مہیا  کرے ۔ انجم صحرائی

چوک اعظم (عمر شاکر سے)حکمران مہنگائی اور بے روزگاری کی چکی میں پستی غریب عوام کو اربوں روپے پینا فلیکس پراجیکٹ کے لالی پاپ دینے کی بجائے وزیروں، مشیروں اور ممبران اسمبلی کی تنخواہوں اور حکومتی اخراجات میں کمی کر کے عام آدمی کو ریلیف مہیا کریں۔

ان خیالات کا اظہار انجم صحرائی ممبر سنٹرل ورکنگ کمیٹی تحریک استقلال پا کستان نے آج یہاں ذرائع ابلاغ کے نما ئندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔اس مو قع پر ٹی ای پی کے سینئر رکن لالہ امیر خان نیازی بھی مو جود تھے ۔ انجم صحرائی نے مزید کہا کہ وطن عزیز کی بد ترین معاشی صورت حال کا ذمہ دار اس ملک کاسدا بہار اشرا فیہ طبقہ ہے جس نے ماضی کی ہر حکومت میں اقتدار کے مزے لوٹے اور مال بنایا اور بد قسمتی سے تبدیلی ناور نئے پا کستان کے نعرے کی بنیاد پر بر سر اقتدار آنے والی مو جودہ حکو مت میں بھی ماضی کے اسی اشرا فیہ طبقہ کی پا نچوں انگلیاں گھی میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حقیقی تبدیلی اور جمہوریت کے لئے غریب اور مسا ئل زدہ عوام کو آگے آنا ہو گا اور اس استحصالی نظام اور صدیوں سے مسلط نا اہل سیاسی اشرا فیہ سے نجات حاصل کرنا ہو گی۔

Post Views: 33
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ سات سالہ معصوم بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، ملزمان گرفتار . پو لیس ذرائع کا دعوی

Next Post

لیہ ۔ ایکسین بلڈنگ ، ٹھیکیدار سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج

Next Post
لیہ ۔  ایکسین بلڈنگ ، ٹھیکیدار سمیت  5 افراد کے خلاف مقدمہ درج

لیہ ۔ ایکسین بلڈنگ ، ٹھیکیدار سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
چوک اعظم (عمر شاکر سے)حکمران مہنگائی اور بے روزگاری کی چکی میں پستی غریب عوام کو اربوں روپے پینا فلیکس پراجیکٹ کے لالی پاپ دینے کی بجائے وزیروں، مشیروں اور ممبران اسمبلی کی تنخواہوں اور حکومتی اخراجات میں کمی کر کے عام آدمی کو ریلیف مہیا کریں۔ ان خیالات کا اظہار انجم صحرائی ممبر سنٹرل ورکنگ کمیٹی تحریک استقلال پا کستان نے آج یہاں ذرائع ابلاغ کے نما ئندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔اس مو قع پر ٹی ای پی کے سینئر رکن لالہ امیر خان نیازی بھی مو جود تھے ۔ انجم صحرائی نے مزید کہا کہ وطن عزیز کی بد ترین معاشی صورت حال کا ذمہ دار اس ملک کاسدا بہار اشرا فیہ طبقہ ہے جس نے ماضی کی ہر حکومت میں اقتدار کے مزے لوٹے اور مال بنایا اور بد قسمتی سے تبدیلی ناور نئے پا کستان کے نعرے کی بنیاد پر بر سر اقتدار آنے والی مو جودہ حکو مت میں بھی ماضی کے اسی اشرا فیہ طبقہ کی پا نچوں انگلیاں گھی میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حقیقی تبدیلی اور جمہوریت کے لئے غریب اور مسا ئل زدہ عوام کو آگے آنا ہو گا اور اس استحصالی نظام اور صدیوں سے مسلط نا اہل سیاسی اشرا فیہ سے نجات حاصل کرنا ہو گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.