لیہ{ صبح پا کستان } چک نمبر 110 ٹیل انڈس نہر میں گرنے سے دو افراد ڈوب کر ہلاک ۔ڈوبنے والوں میں 19 سالہ جہاں خان اور 16 سالہ غم خان شا مل ہیں
ریسکو ذرائع کے مطا بق یہ واقعہ کل شام پیش آ یا دونوں بچے نہر کنارے کھیل رہے تھے اور کھیلتے ہو ءے نہر میں گر گئے ۔
اطلاع ملتے ہی ریسکو ٹیمیں جا ئے واقہ پر پہنچ گئیں ڈوبنے والوں کی تلاش شروع کر دی ۔ ڈوبنے والے جہان خان کی ڈیڈ باڈی تلاش کر لی گءی ہے جب کہ دوسرے کی تلاش جاری ہے
رات میں اند ھیرا ہو نے کے سبب ریسکو آ پریشن میں مشکلات کے سبب آ پریشن روکنا پڑا
آخری اطلاعات کے مطا بق تا حال ریسکو آ پریشن جاری ہے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










