• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 6 افراد جاں بحق ,516 مریضوں کی حالت تشویشناک

webmaster by webmaster
اکتوبر 6, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ
0
شیخ زید ہسپتال کے 9 ڈاکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

اسلام آباد۔ کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 523 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 15 ہزار 727 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 467 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 33، سندھ میں ایک لاکھ 38 ہزار 593، خیبر پختونخوا میں 38 ہزار 105، بلوچستان میں 15 ہزار 420، گلگت بلتستان میں 3 ہزار 857، اسلام آباد میں 16 ہزار 845 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 874 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 37 لاکھ 2 ہزار 607 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28 ہزار 280 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 3 لاکھ 616 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 516 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 6 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 523 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 243، سندھ میں 2 ہزار 523، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 262، اسلام آباد میں 184، بلوچستان میں 146، گلگت بلتستان میں 89 اور آزاد کشمیر میں 76 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

Post Views: 47
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

لیہ .چک 110نہر ٹیل انڈس میں کھیلتے ہو ئے دو بچے گرنے سے ڈوب گئے , ریسکو آ پریشن جاری

Next Post

گورنرپنجاب کا (ن) لیگ قائدین کے خلاف مقدمے کےمدعی سے لاتعلقی کا اظہار

Next Post
گورنرپنجاب کا (ن) لیگ قائدین کے خلاف مقدمے کےمدعی سے لاتعلقی کا اظہار

گورنرپنجاب کا (ن) لیگ قائدین کے خلاف مقدمے کےمدعی سے لاتعلقی کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد۔ کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 523 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 15 ہزار 727 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 467 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 33، سندھ میں ایک لاکھ 38 ہزار 593، خیبر پختونخوا میں 38 ہزار 105، بلوچستان میں 15 ہزار 420، گلگت بلتستان میں 3 ہزار 857، اسلام آباد میں 16 ہزار 845 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 874 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں اب تک 37 لاکھ 2 ہزار 607 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28 ہزار 280 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 3 لاکھ 616 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 516 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 6 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 523 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 243، سندھ میں 2 ہزار 523، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 262، اسلام آباد میں 184، بلوچستان میں 146، گلگت بلتستان میں 89 اور آزاد کشمیر میں 76 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.