لیہ (صبح پا کستان)میلے ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ مقامی پروڈکٹس کے ڈسپلے اورکھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں منوانے کے سلسلے میں...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تمام توانائیاں صرف کی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سکینڈتھل ڈیزرٹ جیپ ریلی و لیہ تھل میلہ کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔تحصیل چوبارہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) صوبہ بھر کے ہسپتالوں کی نج کاری کے خلاف الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز ایسوسی ایشن،ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) کروڑ کے نواح میں چو لہے کی آگ سے تین بچیاں جھلس گئیں ۔...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) معذور افرادکو فراہمی روزگا ر کے لیے حکومتی پالیسی پر عمل درآمد کے لیے تمام متعلقہ ادارے...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) جرائم کا قلع قمع کرنے کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان میں بھی لیہ...
Read moreDetailsچوک اعظم ( صبح پا کستان) ضلع کی معروف ادب و ثقافت نواز،یونین کونسل چیئرمین ملک مشتاق سامٹیہ دل کا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)تھل فیسٹول وسکینڈ جیب ریلی کے انعقاد کے لیے رنگارنگ،شاندار ثقافتی تقاضوں سے ہم آہنگ پروگرامز کے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں پرائم منسٹر نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تحت مستحقین میں صحت کا رڈ کی فراہمی...
Read moreDetailsلاہور { صبح پا کستان }وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلع کونسل میں فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف ضلع لیہ کی 11چیئرمین یونین کونسلز کا ڈی سی لیہ ،چیئرمین ضلع کونسل کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب ،فنڈز منصفانہ تقسیم نہ کرنے پر ضلع کونسل و ڈی سی آفس کے علاوہ لاہور وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے چوہدری ثنا اللہگجر،جام منظور حسین،تحریک انصاف کے ملک نور نبی جکھڑ،تحریک انصاف کے سید رفاقت شاہ گیلانی و دیگر اپوزیشن کے ممبران ضلع کونسل نے کہا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے 25لاکھ روپے ہر یونین کونسل میں ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز جاری کئے گئے جو ڈی سی لیہ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردیئے گئے چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ اور مسلم لیگ ن کے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی نے ساز باز کرکے مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے چیئرمین یونین کونسلز کو فنڈز جاری کرنے کی منصوبہ بندی کرلی اپوزیشن جماعتوں کی ٹکٹ پر ضلع لیہ کی 11یونین کونسل جن میںیونین کونسل بیٹ وساوا شمالی،یونین کونسل کوٹ سلطان سٹی،یونین کونسل لدھانہ،یونین کونسل لوہانچ نشیب،یونین کونسل تھل جنڈی،یونین کونسل سمرا نشیب،یونین کونسل بصیرہ،یونین کونسل راجن شاہ،یونین کونسل واڑہ سہڑان،یونین کونسل شیر گڑھ،یونین کونسل ساہو والا،یونین کونسل جکھڑ کے چیئرمینز جو مسلم لیگ ن کی بجائے دیگر سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھتے ہیں کو فنڈز نہ دینے کا اعلان کردیا اس انتقامی رویہ وغیر منصفانہ تقسیم میں ڈپٹی کمشنر لیہ سید واجد علی شاہ بھی برابر کا شریک ہے،انہوں نے کہا کہ ہم چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،ڈپٹی کمشنر سید واجد علی شاہ ،ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو باور کرانا چاہتے ہیں کہ ہم اپنے علاقہ کی عوام کے ووٹ سے ضلع کونسل میں نمائندگی کررہے ہیں اگرضلع کونسل میں ہم اپوزیشن بینچ پر بیٹھے ہیں تو بھی اپنے علاقہ کے لوگوں کی نمائندگی کررہے ہیں ہماری یونین کونسلز کو حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کئے گئے 25لاکھ روپے کے فنڈز مساویانہ طرز پر تقسیم نہ کئے گئے تو اپنے علاقہ کی عوام کو ساتھ ضلع کونسل ،ڈی آفس کا گھیراؤ کریں گے اس کے بعد بھی فنڈز جاری نہ کئے گئے تو وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کیا جائے گا۔پریس کانفرنس میں حسن خان کلاچی،ملک یونس کنجال،وائس چیئر مین مہر ظفر ہموانہ،راجہ قیصر علی سکھیرا،عزیر مہدی قریشی،مہر نواز میرانی،ملک مجید،رانا عقیل،مہر یار ،امام بخشن گرواں،غلام فرید سیال،محی الدین سیہڑ،فیروز سواگ،منور شاہ و دیگ موجود تھے۔
