لیہ (صبح پا کستان)اسلام آباد فیض آباد دھرنا مظاہرین پر حکو متی تشدد کے خلاف لیہ ، فتح پور چوک اعظم اور دیگرشہروں میں بھی مذہبی جماعتوں کے احتجاجی دھرنے ، پر امن مظاہرین پر آنسو گیس اور پولیس تشدد کی مذمت
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










