• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فیض آباد دھرنا ختم کرانے کیلئے آپریشن شروع،آنسو گیس کی شیلنگ سے متعدد بے ہوش،مظاہرین نے متعدد مقامات پر آگ لگا دی، 300 گرفتار،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

webmaster by webmaster
نومبر 25, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
فیض آباد دھرنا ختم کرانے کیلئے آپریشن شروع،آنسو گیس کی شیلنگ سے متعدد بے ہوش،مظاہرین نے متعدد مقامات پر آگ لگا دی، 300 گرفتار،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد پولیس نے دھرنا ختم کرانے کیلئے آپریشن شروع کردیا،آنسو گیس کی شیلنگ سے مظاہرین منتشر ہونا شروع ہو گئے اورمتعددبے ہوش ہو گئے، آپریشن میں پولیس ،رینجرزاور ایف سی کے 8ہزار اہلکار حصہ لے رہے ہیں،آپریشن شروع ہوتے ہی پولیس اور دھرنا مظاہرین میں تصادم ہو گیاجس سے فیض آباد کا علاقہ میدان جنگ بن گیا،مظاہرین نے متعدد مقامات پر آگ لگا دی ،دھرنا مظاہرین کی جانب سے پتھراﺅ سے متعدد اہلکار زخمی ہوگئے،پولیس نے 300 کے قریب مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر فیض آباد دھرنا ختم کرانے کیلئے آپریشن شروع کر دیا، آپریشن سے قبل پولیس کی جانب سے اعلانات بھی کروائے گئے کہ مظاہرین منتشرہوجائیں،پولیس نے3 اطراف سے مظاہرین پر دھاوابول دیا،پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور شیلنگ بھی کی گئی ،پولیس کی پیش قدمی کے بعدمظاہرین پیچھے ہٹنا شروع ہو گئے۔
پولیس نے پنڈال کی طرف بڑھنا شروع کردیا اور واٹر گنوں بھی طلب کر لی گئیں جس سے دھرنا مظاہرین کے کیمپوں کو گرا دیا گیا جبکہ مظاہرین پر بھی پانی ڈالا جا رہا ہے، آنسو گیس کی شیلنگ سے سیکیورٹی اہلکاربھی متاثرہوئے،آپریشن کی فضائی نگرانی بھی کی جا رہی ہے جبکہ ڈرون کی بھی مدد لی جا رہی ہے، پولیس نے چاروں طرف سے مظاہرین کوگھیررکھا ہے،پولیس اور رینجرز نے سواں ہائی وے پوائنٹ پر محاصرہ کر لیا،پولیس نے فیض آباد پل کے نیچے سے مظاہرین کو حراست میں لے لیااورقیدیوں کی وین میں ڈالنے کاعمل شروع کر دیا۔
دوسری طرف اسلام آباد اور راولپنڈی کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور ڈاکٹرز اور عملے کی چھیٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/25-Nov-2017/684749

Post Views: 31
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ نئے ڈی پی اوناصر بختیار راجپوت نے عہدہ کا چارج سنبھال لیا،دفتر آمد پر پولیس کے دستہ کی سلامی،بہتر رویے، میرٹ کی بالادستی کسی دباؤ سے مبرا ہو کر اپنی خدمات تھانہ پر آنیوالے سائلین کی حق رسی کیطرف مبذول رکھیں ، پو لیس افسران سے خطاب

Next Post

لیہ ۔ اسلام آباد فیض آباد دھرنا مظاہرین پر حکو متی تشدد کے خلاف لیہ ، فتح پور چوک اعظم اور دیگر شہروں میں بھی مذہبی جماعتوں کے احتجاجی دھرنے ، پر امن مظاہرین پر آنسو گیس اور پولیس تشدد کی مذمت

Next Post
لیہ ۔ اسلام آباد  فیض آباد  دھرنا مظاہرین  پر حکو متی تشدد کے خلاف لیہ ، فتح پور  چوک اعظم اور دیگر شہروں میں بھی مذہبی جماعتوں کے احتجاجی دھرنے ، پر امن مظاہرین پر آنسو گیس اور پولیس تشدد کی مذمت

لیہ ۔ اسلام آباد فیض آباد دھرنا مظاہرین پر حکو متی تشدد کے خلاف لیہ ، فتح پور چوک اعظم اور دیگر شہروں میں بھی مذہبی جماعتوں کے احتجاجی دھرنے ، پر امن مظاہرین پر آنسو گیس اور پولیس تشدد کی مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد پولیس نے دھرنا ختم کرانے کیلئے آپریشن شروع کردیا،آنسو گیس کی شیلنگ سے مظاہرین منتشر ہونا شروع ہو گئے اورمتعددبے ہوش ہو گئے، آپریشن میں پولیس ،رینجرزاور ایف سی کے 8ہزار اہلکار حصہ لے رہے ہیں،آپریشن شروع ہوتے ہی پولیس اور دھرنا مظاہرین میں تصادم ہو گیاجس سے فیض آباد کا علاقہ میدان جنگ بن گیا،مظاہرین نے متعدد مقامات پر آگ لگا دی ،دھرنا مظاہرین کی جانب سے پتھراﺅ سے متعدد اہلکار زخمی ہوگئے،پولیس نے 300 کے قریب مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر فیض آباد دھرنا ختم کرانے کیلئے آپریشن شروع کر دیا، آپریشن سے قبل پولیس کی جانب سے اعلانات بھی کروائے گئے کہ مظاہرین منتشرہوجائیں،پولیس نے3 اطراف سے مظاہرین پر دھاوابول دیا،پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور شیلنگ بھی کی گئی ،پولیس کی پیش قدمی کے بعدمظاہرین پیچھے ہٹنا شروع ہو گئے۔ پولیس نے پنڈال کی طرف بڑھنا شروع کردیا اور واٹر گنوں بھی طلب کر لی گئیں جس سے دھرنا مظاہرین کے کیمپوں کو گرا دیا گیا جبکہ مظاہرین پر بھی پانی ڈالا جا رہا ہے، آنسو گیس کی شیلنگ سے سیکیورٹی اہلکاربھی متاثرہوئے،آپریشن کی فضائی نگرانی بھی کی جا رہی ہے جبکہ ڈرون کی بھی مدد لی جا رہی ہے، پولیس نے چاروں طرف سے مظاہرین کوگھیررکھا ہے،پولیس اور رینجرز نے سواں ہائی وے پوائنٹ پر محاصرہ کر لیا،پولیس نے فیض آباد پل کے نیچے سے مظاہرین کو حراست میں لے لیااورقیدیوں کی وین میں ڈالنے کاعمل شروع کر دیا۔ دوسری طرف اسلام آباد اور راولپنڈی کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور ڈاکٹرز اور عملے کی چھیٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/25-Nov-2017/684749

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.