• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ نئے ڈی پی اوناصر بختیار راجپوت نے عہدہ کا چارج سنبھال لیا،دفتر آمد پر پولیس کے دستہ کی سلامی،بہتر رویے، میرٹ کی بالادستی کسی دباؤ سے مبرا ہو کر اپنی خدمات تھانہ پر آنیوالے سائلین کی حق رسی کیطرف مبذول رکھیں ، پو لیس افسران سے خطاب

webmaster by webmaster
نومبر 24, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ نئے ڈی پی اوناصر بختیار راجپوت  نے عہدہ کا چارج سنبھال لیا،دفتر آمد پر پولیس کے دستہ کی سلامی،بہتر رویے، میرٹ کی بالادستی کسی دباؤ سے مبرا ہو کر اپنی  خدمات تھانہ پر آنیوالے سائلین کی حق رسی کیطرف مبذول رکھیں ، پو لیس افسران سے خطاب

لیہ( صبح پا کستان)عوام کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری، عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے پیشہ وارانہ ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے سر انجام دیں، مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کی جائے، دفتری عملہ فورس کے مورال کو بلند کرنے میں کردار ادا کرے، ڈی پی او کی پولیس افسران کو ہدایات، نئے تعینات ہونیوالے ڈی پی او نے عہدہ کا چارج سنبھال لیا،دفتر آمد پر پولیس کے دستہ کی سلامی،برانچز کا معائنہ
تفصیلات کے مطابق لیہ میں تعینات ہونیوالے ڈی پی او ناصر بختیار راجپوت نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا دفتر پولیس میں آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستہ نے ڈی پی او کو سلامی پیش کی ڈی پی او نے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز سے منعقدہ میٹنگ میں ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ بہتر رویے، میرٹ کی بالادستی کسی دباؤ سے مبرا ہو کر اپنی خدمات تھانہ پر آنیوالے سائلین کی حق رسی کیطرف مبذول رکھیں انہوں نے کہا کہ عوام کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے تمام تر توانائیاں صرف کی جائیں اور اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے سرانجام دیں انہوں نے کہا کہ مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کی جائے کسی بیگناہ کو چالان عدالت نہ کیا جائے ہر کاروائی میں میرٹ اور انصاف کو ملحوظ خاطر رکھا جائے کسی مظلوم کیساتھ ناانصافی کرنیوالے افسر سے کوئ رعایت نہیں برتی جائے گی ڈی پی او نے کہا کہ لیہ پولیس کو حاصل کامیابیوں کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے جذبہ سے سرشار ہو کر محنت اور دلجمعی سے فرائض سرانجام دیں ڈی پی او نے دفتری عملہ سے منعقدہ میٹنگ میں ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ فورس کے مورال کو بلند کرنے میں کردار ادا کریں اور دفتر میں آنیوالے ہر شہری اور خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے جبکہ قبل ازیں ڈی پی او کو دفتر آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستہ نے سلامی پیش کی ڈی پی او نے دفتر کی مختلف برانچز اور انکی کارکردگی کا بھی معائنہ کیا

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

،پیپلزپارٹی اب نوازشریف کی مددہرگزنہیں کریگی ,خدشہ ہے وہ اشارہ ملنے پرپھرسب کچھ چھوڑچھاڑکربیرون ملک بھاگ جائیں گے :سینیٹر اعتزاز احسن

Next Post

فیض آباد دھرنا ختم کرانے کیلئے آپریشن شروع،آنسو گیس کی شیلنگ سے متعدد بے ہوش،مظاہرین نے متعدد مقامات پر آگ لگا دی، 300 گرفتار،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

Next Post
فیض آباد دھرنا ختم کرانے کیلئے آپریشن شروع،آنسو گیس کی شیلنگ سے متعدد بے ہوش،مظاہرین نے متعدد مقامات پر آگ لگا دی، 300 گرفتار،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

فیض آباد دھرنا ختم کرانے کیلئے آپریشن شروع،آنسو گیس کی شیلنگ سے متعدد بے ہوش،مظاہرین نے متعدد مقامات پر آگ لگا دی، 300 گرفتار،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیہ( صبح پا کستان)عوام کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری، عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے پیشہ وارانہ ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے سر انجام دیں، مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کی جائے، دفتری عملہ فورس کے مورال کو بلند کرنے میں کردار ادا کرے، ڈی پی او کی پولیس افسران کو ہدایات، نئے تعینات ہونیوالے ڈی پی او نے عہدہ کا چارج سنبھال لیا،دفتر آمد پر پولیس کے دستہ کی سلامی،برانچز کا معائنہ تفصیلات کے مطابق لیہ میں تعینات ہونیوالے ڈی پی او ناصر بختیار راجپوت نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا دفتر پولیس میں آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستہ نے ڈی پی او کو سلامی پیش کی ڈی پی او نے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز سے منعقدہ میٹنگ میں ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ بہتر رویے، میرٹ کی بالادستی کسی دباؤ سے مبرا ہو کر اپنی خدمات تھانہ پر آنیوالے سائلین کی حق رسی کیطرف مبذول رکھیں انہوں نے کہا کہ عوام کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے تمام تر توانائیاں صرف کی جائیں اور اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے سرانجام دیں انہوں نے کہا کہ مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کی جائے کسی بیگناہ کو چالان عدالت نہ کیا جائے ہر کاروائی میں میرٹ اور انصاف کو ملحوظ خاطر رکھا جائے کسی مظلوم کیساتھ ناانصافی کرنیوالے افسر سے کوئ رعایت نہیں برتی جائے گی ڈی پی او نے کہا کہ لیہ پولیس کو حاصل کامیابیوں کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے جذبہ سے سرشار ہو کر محنت اور دلجمعی سے فرائض سرانجام دیں ڈی پی او نے دفتری عملہ سے منعقدہ میٹنگ میں ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ فورس کے مورال کو بلند کرنے میں کردار ادا کریں اور دفتر میں آنیوالے ہر شہری اور خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے جبکہ قبل ازیں ڈی پی او کو دفتر آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستہ نے سلامی پیش کی ڈی پی او نے دفتر کی مختلف برانچز اور انکی کارکردگی کا بھی معائنہ کیا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.