• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

،پیپلزپارٹی اب نوازشریف کی مددہرگزنہیں کریگی ,خدشہ ہے وہ اشارہ ملنے پرپھرسب کچھ چھوڑچھاڑکربیرون ملک بھاگ جائیں گے :سینیٹر اعتزاز احسن

webmaster by webmaster
نومبر 25, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
،پیپلزپارٹی اب نوازشریف کی مددہرگزنہیں کریگی ,خدشہ ہے وہ اشارہ ملنے پرپھرسب کچھ چھوڑچھاڑکربیرون ملک بھاگ جائیں گے :سینیٹر اعتزاز احسن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما سینیٹراعتزازاحسن نے کہاہے کہ حلقہ بندیوں کی ترمیم کانوازشریف کی ذات سے کوئی تعلق نہیں ،پی پی حلقہ بندیوں کے لئے حکومت سے اتفاق کرسکتی ہے ،خدشہ ہے کہ نوازشریف اشارہ ملنے پرپھرسب کچھ چھوڑچھاڑکربیرون ملک بھاگ جائیں گے ،نوازشریف کانظریہ کمزورکودبانااورطاقتورسے دبناہے ،نوازشریف نے آصف زرداری سے ملنے کی خواہش ظاہرکی ،پیپلزپارٹی اب نوازشریف کی مددہرگزنہیں کریگی۔
نجی ٹی وی چینل’’اے آر وائے نیوز ‘‘ کو دئیے گئے خصوصی انٹرویو میں سینیٹر اعتزاز احسن نے کہاکہ نوازشریف نے آصف زرداری سے ملاقات کی خواہش ظاہرکی،خورشیدشاہ کے ذریعے رابطوں کے دروازے کھلے ہیں ،ماضی میں پی پی نے نوازشریف کوبچایااس کے بعدانہوں نے ہمارے ساتھ کیاکیا؟نوازشریف اب ہماری مددکی امیدنہ رکھیں ،پی پی نوازشریف کی مدداب نہیں کریگی ۔انہوں نے کہاکہ رابطوں کایہی نتیجہ نکلے گاکہ ہم پارٹی پالیسی کے مطابق چلیں گے ،پارٹی پالیسی کے خلاف ہرگزنہیں جائیں گے ،پارلیمنٹ میں اپوزیشن کرسیاں اٹھاکرنہیں مارتی ،خورشیدشاہ پارٹی پالیسی پرسمجھوتہ نہیں کریں گے ۔سینیٹر اعتزازاحسن نے کہاکہ مسلم لیگ ن نےسابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے خلاف مہم چلائی ،نوازشریف نے محمدخان جونیجوکے خلاف کرداراداکیا،نوازشریف کاخودکونظریہ کہناپاگل پن ہے ،حلقہ بندیوں کی ترمیم کامطلب نوازشریف کی حمایت نہیں ،حلقہ بندیوں کے معاملے پرپی پی حکومت کاساتھ دے سکتی ہے ،ہم اس معاملے پرلچک دکھائیں گے ،حلقہ بندیوں کے معاملے کانوازشریف کی ذات سے کوئی تعلق نہیں ۔انہوں نے کہاکہ خدشہ ہے کہ نوازشریف اشارہ ملنے پرپھرسب کچھ چھوڑکرباہربھاگ جائیں گے نوازشریف کانظریہ ہے دولت بناؤ،نوازشریف کانظریہ کمزورکودبانا اورطاقتورسے دبناہے
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/24-Nov-2017/683901

Post Views: 25
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ڈسٹرکٹ پریس کلب کی جا نب سے ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء کے اعزاز میں الوداعی تقریب،ڈپٹی کمشنر لیہ سید واجد علی شاہ ،صدرڈسٹرکٹ پریس کلب مہر ارشد حفیظ سمرا اور صدر ڈسٹرکٹ بار مہر احمد علی واندرسمیت مقررین کاخطاب

Next Post

لیہ ۔ نئے ڈی پی اوناصر بختیار راجپوت نے عہدہ کا چارج سنبھال لیا،دفتر آمد پر پولیس کے دستہ کی سلامی،بہتر رویے، میرٹ کی بالادستی کسی دباؤ سے مبرا ہو کر اپنی خدمات تھانہ پر آنیوالے سائلین کی حق رسی کیطرف مبذول رکھیں ، پو لیس افسران سے خطاب

Next Post
لیہ ۔ نئے ڈی پی اوناصر بختیار راجپوت  نے عہدہ کا چارج سنبھال لیا،دفتر آمد پر پولیس کے دستہ کی سلامی،بہتر رویے، میرٹ کی بالادستی کسی دباؤ سے مبرا ہو کر اپنی  خدمات تھانہ پر آنیوالے سائلین کی حق رسی کیطرف مبذول رکھیں ، پو لیس افسران سے خطاب

لیہ ۔ نئے ڈی پی اوناصر بختیار راجپوت نے عہدہ کا چارج سنبھال لیا،دفتر آمد پر پولیس کے دستہ کی سلامی،بہتر رویے، میرٹ کی بالادستی کسی دباؤ سے مبرا ہو کر اپنی خدمات تھانہ پر آنیوالے سائلین کی حق رسی کیطرف مبذول رکھیں ، پو لیس افسران سے خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما سینیٹراعتزازاحسن نے کہاہے کہ حلقہ بندیوں کی ترمیم کانوازشریف کی ذات سے کوئی تعلق نہیں ،پی پی حلقہ بندیوں کے لئے حکومت سے اتفاق کرسکتی ہے ،خدشہ ہے کہ نوازشریف اشارہ ملنے پرپھرسب کچھ چھوڑچھاڑکربیرون ملک بھاگ جائیں گے ،نوازشریف کانظریہ کمزورکودبانااورطاقتورسے دبناہے ،نوازشریف نے آصف زرداری سے ملنے کی خواہش ظاہرکی ،پیپلزپارٹی اب نوازشریف کی مددہرگزنہیں کریگی۔ نجی ٹی وی چینل’’اے آر وائے نیوز ‘‘ کو دئیے گئے خصوصی انٹرویو میں سینیٹر اعتزاز احسن نے کہاکہ نوازشریف نے آصف زرداری سے ملاقات کی خواہش ظاہرکی،خورشیدشاہ کے ذریعے رابطوں کے دروازے کھلے ہیں ،ماضی میں پی پی نے نوازشریف کوبچایااس کے بعدانہوں نے ہمارے ساتھ کیاکیا؟نوازشریف اب ہماری مددکی امیدنہ رکھیں ،پی پی نوازشریف کی مدداب نہیں کریگی ۔انہوں نے کہاکہ رابطوں کایہی نتیجہ نکلے گاکہ ہم پارٹی پالیسی کے مطابق چلیں گے ،پارٹی پالیسی کے خلاف ہرگزنہیں جائیں گے ،پارلیمنٹ میں اپوزیشن کرسیاں اٹھاکرنہیں مارتی ،خورشیدشاہ پارٹی پالیسی پرسمجھوتہ نہیں کریں گے ۔سینیٹر اعتزازاحسن نے کہاکہ مسلم لیگ ن نےسابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے خلاف مہم چلائی ،نوازشریف نے محمدخان جونیجوکے خلاف کرداراداکیا،نوازشریف کاخودکونظریہ کہناپاگل پن ہے ،حلقہ بندیوں کی ترمیم کامطلب نوازشریف کی حمایت نہیں ،حلقہ بندیوں کے معاملے پرپی پی حکومت کاساتھ دے سکتی ہے ،ہم اس معاملے پرلچک دکھائیں گے ،حلقہ بندیوں کے معاملے کانوازشریف کی ذات سے کوئی تعلق نہیں ۔انہوں نے کہاکہ خدشہ ہے کہ نوازشریف اشارہ ملنے پرپھرسب کچھ چھوڑکرباہربھاگ جائیں گے نوازشریف کانظریہ ہے دولت بناؤ،نوازشریف کانظریہ کمزورکودبانا اورطاقتورسے دبناہے source... http://dailypakistan.com.pk/national/24-Nov-2017/683901

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.