• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔فاریسٹ گارڈ اور بلاک آ فیسر کی ٹمبرمافیاسے سازباز ،دھوری اڈہ ایم ایم روڈ لب روڈ بسنٹ مائنرکے کنارے لاکھوں مالیت قیمتی درخت کٹوا دیئے ۔مجازآفسران تحقیقات کریں توسینکڑوں کی تعداد میں قیمتی درختوں کی خردبرد سامنے آئے گی ۔ عوامی حلقوں کا دعوی

webmaster by webmaster
نومبر 26, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔فاریسٹ گارڈ اور بلاک آ فیسر کی ٹمبرمافیاسے سازباز ،دھوری اڈہ ایم ایم روڈ لب روڈ بسنٹ مائنرکے کنارے لاکھوں مالیت قیمتی درخت کٹوا دیئے ۔مجازآفسران تحقیقات کریں توسینکڑوں کی تعداد میں قیمتی درختوں کی خردبرد سامنے آئے گی ۔ عوامی حلقوں کا دعوی

دھوری اڈہ (ممتاز مچھرانی سے ) دھوری اڈہ ایم ایم روڈ لب روڈ بسنٹ مائنرکے کنارے لاکھوں مالیت کے چار درخت اہلکاروں فاریسٹ گارڈ نعیم الدین بلاک آفیسرمحمدامین نے ٹمبرمافیاسے سازباز کرکے کٹوادیئے مقامی لوگ سراپا احتجاج ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ،تفصیل کے مطابق چوک سرورشہیدبلاک لیہ فاریسٹ ڈوثرن ایم ایم روڈ کامران پیٹرول پمپ کے قریب لب روڈ بسنٹ مائنر سے ایک ہی رات میں لاکھوں مالیت کے چار درخت فاریسٹ گارڈ حافظ نعیم الدین اور بلاک آفیسر محمدامین نے ٹمبرمافیا کے سرغنہ نواب خان سکنہ چکنمبر419ٹی ڈی اے سے سازباز کر کے کٹوادیئے جس سے گورنمنٹ کولاکھوں روپے کا چونالگادیا قبل ازیں بسنت مائنر،ماچھومائنر،سمندر مائنر سے سینکڑوں کی تعداد میں درخت کٹواکر خردبرد کی ہوئی ہے اورسرکاری ریکارڈ میں گھپلوں کا بھی انکشاف ہوا ہے اس سے قبل اسی کرپشن اور لوٹ مار کی بنیاد پر تھانہ چوک سرورشہید میں مقدمہ نمبر387/16اوراس کے علاوہ انٹی کرپشن مظفرگڑھ میں مقدمہ نمبر09/5میں بھی مقدمہ درج ہوا ہے مقامی لوگوں غلام حسین،محمدعلی،غلام رسول، عبدالمجید، سعیداحمد،ریاض حسین ،مقصوداحمد،محمدبوٹا ، عبدالجبار، وقاص علی، نزیراحمد ،مختیاراحمد،مشتاق علی،ودیگر کاکہناہے عرصہ پچیس سے تیس سال سے چوک سرورشہید بلاک پر تعینات محمدامین بلاک آفیسرمقامی ہونے کے ناطے بے تحاشہ نقصان کروارہا ہے جس سے گورنمنٹ کوکروڑوں کاخسارہ پہنچاچکاہے انھوں نے چیف سیکرٹری جنگلات،چیف کنزروئٹرملتان اور کنزروئٹرڈیرہ غازی خان سے ان کے خلاف انکوائری کراتے ہوئے سرکار ی درختوں کی لیسٹ کے مطابق چیک کروایا جائے توسینکڑوں کی تعداد میں قیمتی درختوں کی خردبرد کی نشاندھی سامنے آئے گی انھوں نے ان کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے

Tags: dhori ada news
Previous Post

لیہ ۔ اسلام آباد فیض آباد دھرنا مظاہرین پر حکو متی تشدد کے خلاف لیہ ، فتح پور چوک اعظم اور دیگر شہروں میں بھی مذہبی جماعتوں کے احتجاجی دھرنے ، پر امن مظاہرین پر آنسو گیس اور پولیس تشدد کی مذمت

Next Post

لیہ ۔ تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐ کے فیض آباد دھرنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ، لیہ ، چوک اعظم ، فتح پور ، کروڑ ، جمن شاہ ،کوٹ سلطان ، دھوری اڈہ ، نواں کوٹ اور چوبارہ میں بھی احتجاج و دھرنوں کا سللسہ شروع ، تاجروں کی شٹر ڈاوون ہڑتال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

دھوری اڈہ (ممتاز مچھرانی سے ) دھوری اڈہ ایم ایم روڈ لب روڈ بسنٹ مائنرکے کنارے لاکھوں مالیت کے چار درخت اہلکاروں فاریسٹ گارڈ نعیم الدین بلاک آفیسرمحمدامین نے ٹمبرمافیاسے سازباز کرکے کٹوادیئے مقامی لوگ سراپا احتجاج ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ،تفصیل کے مطابق چوک سرورشہیدبلاک لیہ فاریسٹ ڈوثرن ایم ایم روڈ کامران پیٹرول پمپ کے قریب لب روڈ بسنٹ مائنر سے ایک ہی رات میں لاکھوں مالیت کے چار درخت فاریسٹ گارڈ حافظ نعیم الدین اور بلاک آفیسر محمدامین نے ٹمبرمافیا کے سرغنہ نواب خان سکنہ چکنمبر419ٹی ڈی اے سے سازباز کر کے کٹوادیئے جس سے گورنمنٹ کولاکھوں روپے کا چونالگادیا قبل ازیں بسنت مائنر،ماچھومائنر،سمندر مائنر سے سینکڑوں کی تعداد میں درخت کٹواکر خردبرد کی ہوئی ہے اورسرکاری ریکارڈ میں گھپلوں کا بھی انکشاف ہوا ہے اس سے قبل اسی کرپشن اور لوٹ مار کی بنیاد پر تھانہ چوک سرورشہید میں مقدمہ نمبر387/16اوراس کے علاوہ انٹی کرپشن مظفرگڑھ میں مقدمہ نمبر09/5میں بھی مقدمہ درج ہوا ہے مقامی لوگوں غلام حسین،محمدعلی،غلام رسول، عبدالمجید، سعیداحمد،ریاض حسین ،مقصوداحمد،محمدبوٹا ، عبدالجبار، وقاص علی، نزیراحمد ،مختیاراحمد،مشتاق علی،ودیگر کاکہناہے عرصہ پچیس سے تیس سال سے چوک سرورشہید بلاک پر تعینات محمدامین بلاک آفیسرمقامی ہونے کے ناطے بے تحاشہ نقصان کروارہا ہے جس سے گورنمنٹ کوکروڑوں کاخسارہ پہنچاچکاہے انھوں نے چیف سیکرٹری جنگلات،چیف کنزروئٹرملتان اور کنزروئٹرڈیرہ غازی خان سے ان کے خلاف انکوائری کراتے ہوئے سرکار ی درختوں کی لیسٹ کے مطابق چیک کروایا جائے توسینکڑوں کی تعداد میں قیمتی درختوں کی خردبرد کی نشاندھی سامنے آئے گی انھوں نے ان کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.