لیہ (صبح پا کستان)ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد اشرف چشتی کے بھائی ناصر محمود مرحوم کی رسم قل خوانی ادا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)معذور افراد معاشرے و حکومت کی اجتماعی توجہ کے مستحق ہیں انہیں روزگار کی فراہمی کے ذریعے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) معروف قانون دان عناءت اللہ کا شف ایڈ و کیٹ نے نہروں کنارے کھڑے کڑوڑوں روپے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)دفاع پاکستان کونسل ضلع لیہ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر قبلہ اول کو اسرائیلی دارلحکومت...
Read moreDetailsکوٹ سلطان(صبح پا کستان ) ڈی پی اولیہ کے عوام دوست اقدامات کاسلسلہ جاری،مساجدمیں کھلی کچہری کاآغاز،جامع مسجدسرداروالی کوٹ سلطان...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) محکمہ پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی کا عمل مکمل ،21کامیاب امید واران کی لسٹ...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) ملک دشمن بجٹ کی کاپی پھاڑ کر نواز کے منہ پر ماری ،جس پر انتقام...
Read moreDetailsدھوری اڈہ (صبح پا کستان )نوازشریف اداروں کے درمیان تصادم کرواکرملک میں انارگی پھیلانے کی کوشش کرنا چاہتاہے قوم اس...
Read moreDetailsدھوری اڈہ (صبح پا کستان)محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری ہیلتھ کنونشن کے سلسلہ میں محکمہ صحت لیہ نے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بشارت رندھاوا دیگر عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsٰلیہ(نمائندہ جنگ)ڈپٹی جنرل سیکرٹری جمیعت علما اسلام مولانا امجد خان نے پر یس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ مجلس عمل اصولی طور پر بحال ہو چکی، 18جنوری کو لاہور میں ہونے والے اجلاس میں عہدیداراروں کاا نتخاب کیا جائے گا، مولانا امجد خان نے مطالبہ کیا کہ ختم نبوت قانون میں نقب لگانے والوں کا پتہ لگانے کے لئے راجہ ظفر الحق کی سربراہی میں بننے والی کمیٹی کی تحقیقات کو منظر عام پر لایا جائے۔متحدہ مجلس عمل عام انتخابات میں ایک نشان کتاب پر الیکشن میں حصہ لیکرپاکستان میں قرآن وسنت کے نفاذ،دو قومی نظریہ کے تحفظ کیلئے عملی اقدام کرے گی اور ملک میں موجود سیکولر قوتوں سے مقابلہ کرے گی ،ہم فوری اورمڈٹرم انتخاب نہیں بلکہ بروقت انتخابات کے حامی ہیں تاکہ عوامی مینڈیٹ لینے والے اپنی مدت کی تکمیل کے بعد عوام کی احتساب عدالت میں پیش ہوں،انہوں نے کہا کہ اسلام کے عادلانہ نظام ہی حقیقی احتساب کو عملی جامہ پہنایا جا سکتاہے ،ملک میں جب بھی اسلامی شعائر کے خلاف کوئی سازش کی گئی تو ملک بھر کی تمام دینی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہوکر جدوجہد کرکے ان سازشوں کو ناکام بنا یا ہے متحدہ مجلس عمل کے قائدین کے فیصلے کی روشنی میں جمعت العلماء اسلام اور جماعت اسلامی اسمبلیوں میں رہنے یا باہر آنے کے فیصلے اور اسمبلیوں میں کئے گئے اتحاد کے خاتمے پر فوری عمل کریں گی،18سال قبل چائینز حکمرانوں کو مولانا فضل الرحمن کی طرف سے سی پیک کیلئے دی گئی تجویز پر اب عملدرآمد ہونے پر عالمی قوتیں اس منصوبہ کو سبوتاژ کرنے کے درپئے ہیں اس ملک میں ہونے والی دہشت گردی اور سازشیں اسی تسلسل کا حصہ ہیں جس کوکاؤنٹر کرنے ملک بھر کی دینی قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جارہا ہے اس ملک بھی سقوط ڈھاکہ جیسے سانحہ کو دھرانے کیلئے سازشیں ہورہی ہیں بلوچستان کے نوجوانوں بھڑکایا جارہا ہے دھرنے مسائل کا حل نہیں بلکہ پارلیمنٹ واحد فورم ہے جس میں ان مسائل کو حل کرنے کیلئے قانون سازی کی جاسکتی ہے ختم نبوت،ناموس رسالت کے قوانین میں ترمیم کرنے والوں کے خلاف پارلیمنٹ میں دینی قوتوں نے اپنی زوردار آواز سے روکا ہے اسلام اور سیاست کو علیحدہ نہیں کیا جاسکتا مدینہ کی ریاست کی مثال دنیا کے سامنے موجود ہے ،پاکستان پیپلز پارٹی کے آصف زرداری حکومت حاصل کرنے کیلئے مختلف قوتوں کو ان کے مطابق چلنے کی یقین دہانی کروانے میں لگے ہوئے ہیں اور ملک کو سکولرازم کی طرف پیش قدمی کے درپئے ہیں مولانافضل الرحمن نے ہمیشہ دلیل کے ساتھ گفتگو کی مشرف کی وردی سمیت اقتدار سے چمٹے رہنے کی قرار دادیں کے پی کے اور بلوچستان کی اسمبلیوں سے اس لئے منظور نہ ہوئیں کہ وہاں ایم ایم اے کی ممبران اسمبلیوں میں موجود تھے پارلیمانی سیاست کے ذریعے دینی قوتیں اسلامی نظام کو رائج کرنے کی طرف گامزن ہیں،متحدہ مجلس عمل کے انتخابی منشور کی تیاری متحدہ مجلس عمل کی سٹرنگ کمیٹی جن میں مجھ سمیت اکرم خان درانی،لیاقت بلوچ،مولانا شاہ اویس نورانی،علامہ توقیر رمضان،مولانا رانا شفیق پسروری شامل ہیں کام کررہے ہیں اس موقع پر ضلعی امیر جمیعت علماء اسلام لیہ قاری منور حسین،قاری کفایت اللہ،شیعہ علماء کونسل کے نیر شاہ کاظمی ایڈووکیٹ ،مولان اصغر تمیمی و دیگر موجود تھے
