لیہ (صبح پا کستان)ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد اشرف چشتی کے بھائی ناصر محمود مرحوم کی رسم قل خوانی ادا کی گئی۔ جس میں مرحوم کے درجات کی بلندی اور روح کے ایصال ثواب کے لیے دعائیں کی گئیں۔ رسم قل خوانی میں سرکاری افسران ،وکلاء،علمائے کرام ،میڈیا نمائندگان کے علاوہ ایم پی اے قیصر عبا س خان مگسی ،شہاب الدین سیہٹر،چیئرمین ایم سی حافظ جمیل احمد اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔بعدازاں پیر سید سبط الحسین گیلانی نے دعاکرائی۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









