• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام قبلہ اول کو اسرائیلی دارلحکومت بنانے کے ٹرمپ کے بیان پر احتجاجی مظاہرہ

webmaster by webmaster
دسمبر 9, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام قبلہ اول کو اسرائیلی دارلحکومت بنانے کے ٹرمپ کے بیان پر احتجاجی مظاہرہ

لیہ(صبح پا کستان)دفاع پاکستان کونسل ضلع لیہ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر قبلہ اول کو اسرائیلی دارلحکومت بنانے کے ٹرمپ کے بیان پر احتجاج کیا گیا احتجاجی مظاہرین سے ضلعی امیر جماعت الدعواۃ مولانا عبدالمنان وضلعی صدر جمعیت الحدیث مولانا زبیر شاہین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ عالمی غنڈہ کا کردار ادا کررہا ہے ،امریکہ کی طرف سے قبلہ اول کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اگر امریکہ یا اسرائیل نے ایسی جرآت کی تو وہ بھیانگ خمیازہ بھگتنے کیلئے تیار رہے،مسلمان اپنے قبلہ اول بیت المقدس کی حفاظت اپنی جانوں کا نذرانہ دیکر کریں گے،انہوں نے کہا کہ امریکہ کا جو یار ہے وہ غدار ہے کا نعرہ پوری دنیا میں پھیلا کر اسلام کا بول بالا کردیا جائے گا،امریکہ کی عوام سن لے کہ امریکی صدر ٹرمپ امریکہ کو تباہ کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے ٹرمپ کی پالیسیاں اسلام دشمن ہیں جن کے آگے پوری دنیا کے مسلمان سیسہ پلائی دیوار بن جائیں گے،احتجاج میں ممبر ضلعی امن کمیٹی طلحہ زبیر ،صوبائی نائب صدر پیرا میڈیکس محمد ایوب انصاری،ڈاکٹر سرور ندیم،حافظ عدنان و دیگر نے خصوصی شرکت کی،احتجاج میں اسرائیلی پرچم کو بھی نذر آتش کیا گیا اور امریکہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی گئی۔

Post Views: 30
Tags: layah news
Previous Post

کوٹ سلطان ضلع لیہ امن وامان کے لحاظ سے پرامن خطہ ہے ،یہاں جرائم کی شرح بہت کم ہے ۔ عوام کوفوری انصاف فراہم کرنے کے لئے مساجدمیں کھلی کچہریوں کاسلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی اولیہ ناصرمختارراجپوت کا جامع مسجدسرداروالی میں نمازجمعہ کے بعد کھلی کچہری سے خطاب

Next Post

آزادکشمیر پرجارحیت کی کوشس کی گئی تولائن آف کنٹرول بھارت کاقبرستان بنادیں .وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان)دفاع پاکستان کونسل ضلع لیہ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر قبلہ اول کو اسرائیلی دارلحکومت بنانے کے ٹرمپ کے بیان پر احتجاج کیا گیا احتجاجی مظاہرین سے ضلعی امیر جماعت الدعواۃ مولانا عبدالمنان وضلعی صدر جمعیت الحدیث مولانا زبیر شاہین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ عالمی غنڈہ کا کردار ادا کررہا ہے ،امریکہ کی طرف سے قبلہ اول کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اگر امریکہ یا اسرائیل نے ایسی جرآت کی تو وہ بھیانگ خمیازہ بھگتنے کیلئے تیار رہے،مسلمان اپنے قبلہ اول بیت المقدس کی حفاظت اپنی جانوں کا نذرانہ دیکر کریں گے،انہوں نے کہا کہ امریکہ کا جو یار ہے وہ غدار ہے کا نعرہ پوری دنیا میں پھیلا کر اسلام کا بول بالا کردیا جائے گا،امریکہ کی عوام سن لے کہ امریکی صدر ٹرمپ امریکہ کو تباہ کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے ٹرمپ کی پالیسیاں اسلام دشمن ہیں جن کے آگے پوری دنیا کے مسلمان سیسہ پلائی دیوار بن جائیں گے،احتجاج میں ممبر ضلعی امن کمیٹی طلحہ زبیر ،صوبائی نائب صدر پیرا میڈیکس محمد ایوب انصاری،ڈاکٹر سرور ندیم،حافظ عدنان و دیگر نے خصوصی شرکت کی،احتجاج میں اسرائیلی پرچم کو بھی نذر آتش کیا گیا اور امریکہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی گئی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.